د ہد قدیم دنیا کا معروف پرندہ ہے۔ اس کو انگریزی میں Hoopoe کہا جاتا ہے۔ اس کا سائنسی نام UIpupa epops ہے۔ اس کی اب تک سات انواع کو دریافت کیا گیا ہے۔ اس کے سر پر نیم دائروی تاج جیسی ساخت Crest پائی جاتی ہے جو پروں سے بنی رہتی ہے۔ اس کے تاج میں موجود ہر پر کے آخری کنارے کالے رنگ کے ہوتے ہیں۔ اسی تاج اور پروں کی خاص ترتیب کے باعث اس پرندے کی خوبصورتی میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔ جب کبھی یہ پرندہ تناؤ میں رہتا ہے یا خطرہ محسوس کرتا ہے تو اس کے تاج کے پر عمودی