”ایمازون کا جنگل“

ایمازون کا جنگل دنیا کا سب سے بڑا جنگل ہے۔جس کو لوگ برساتی جنگل کے نام سے بھی جانتے ہیں۔اسکا رقبہ 25 لاکھ دس ہزار مربہ میل پر واقع ہے۔یہ جنگل 9 مختلف ممالک پر پھیلا ہوا ہے۔ان ممالک کے نام برازیل، کولمبیا،پیرو اور شمالی امریکہ کے مختلف ممالک شامل ہیں۔
اس جنگل کی سب سے حیران کن بات یہ کے ساڑھے پانچ ہزارکروڑ سال پرانا ہے۔ایمازون ایک یونانی لفظ ہے جس کا مطلب لڑاکو عورت کے ہیں۔
کہا جاتا ہے ہماری زمین کا 20فیصد آکسیجن صرف ایمازون میں پائے جانے والے درخت پیدا کرتے ہیں اور دنیا کے 40فیصد جانور بھی یہاں پائے جاتے ہیں اور اس جنگل میں 400 سے زیادہ جنگلی قبائل آباد ہیں انکی آبادی 45 لاکھ تک ہے۔
ایمازون کے کچھ علاقے کے درخت اتنے اونچے اور گھنے ہیں کہ انکی روشنی زمین تک نہیں آتی۔اس جنگل میں سب سے بڑے اور زہریلے سانپ پائے جاتے ہیں جن کو لوگ ایناکونڈا کے نام سے جانتے ہیں۔ایمازون کا دریا پانی کے حساب سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے جس کی لمبائی 60 ہزار کلومیٹر ہے اور اس میں 30 ہزار اقسام کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔
کہا جاتا ہے اس جنگل کے 60فیصد جانور ایسے ہیں جن کا نام ابھی تک دریافت نہیں ہو سکا ہے یہاں کی مکڑیاں اتنی بڑی اور طاقت ور ہوتی ہیں کے پرندوں کو بھی دبوچ لیتی ہیں۔اس جنگل میں پھلوں کی 30 ہزار اقسام پائی جاتی ہیں۔اس جنگل کا ابھی تک 10 فیصد حصہ ہی ماہرین دیکھ پائے ہیں۔

 

Daily Program

Livesteam thumbnail