Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
خبریں
Friday, January 20, 2023
فیڈس نیوز کے مطابق، گزشتہ دنوں برمی فوج نے میانمار کے قدیم کیتھولک چرچ کو نذر آتش کر دیا۔
Wednesday, January 18, 2023
مورخہ 12 جنوری 2023 کاتھولک بائبل کمیشن پاکستان (CBCP) ڈایوسیس آف حیدرآباد کے زیرنگرانی مقامی کوآرڈینیٹرز اور مقررین کے لئے ''تربیتی اجلاس '' کاریتاس ہال حیدرآباد میں منعقد کیا گیا۔
Wednesday, January 18, 2023
مورخہ 18جنوری2023کو دنیا کی معمر ترین شخصیت فرانسیسی راہبہ سسٹر آندرے 118 سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
Tuesday, January 17, 2023
گزشتہ دنوں نائیجر یار یاست کے گاؤں کافین کورو میں مسلح افراد نے مقامی طور پر ایک کاہن کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی، جو جل کر ہلاک ہو گیا۔
Monday, January 16, 2023
مورخہ 13جنوری 2023کا دن آرچ ڈایوسیس آف لاہور کے لیے بہت ہی خوشی اور شادمانی کا دن تھا جس میں ڈیکن عمران سلیم او۔ایف۔ایم کیپ کو کاہنانہ خدمت کے لیے مخصوص کیا گیا۔فضیلت مآب آرچ بشپ سبیسٹین فرانسس شاء نے سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل میں اپنے...
Monday, January 16, 2023
مورخہ 11 جنوری 2023 کاتھولک بائبل کمیشن پاکستان (CBCP) ڈایوسیس آف حیدرآباد کے زیرقیادت سلسلہ وار بائبل سٹڈی کی گیارہویں کلاس بعنوان ''بائبل مقدس کی شخصیات, مقدس یوسف '' سینٹ جان عارف چرچ لطیف آباد نمبر 06 میں منعقد کی گئی....
Friday, January 13, 2023
6 جنوری 2023 کو پاپائے اعظم ایمریٹس بینیڈکٹ XVI کی یاد میں آور لیڈی آف فاطمہ کیتھولک چرچ، اسلام آباد میں خصوصی عبادت خدا کے حضور گزرانی گئی جس کی قیادت پاکستان میں پاپائی سفیر فضیلت مآب آرچ بشپ کرسٹوف ذخیاء الخسیس نے فرمائی۔...
Monday, January 09, 2023
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خاتون سیکیورٹی انچارج کو فرائض کی ادائیگی سے روکنے کیلئے ان پر توہین مذہب کا الزام شرمناک ہے، خاتون سیکیورٹی انچارج پر توہین مذہب کے الزام کی تحقیقات کرائی جائیں، توہین مذہب کا الزام انتہائی...
Saturday, January 07, 2023
”دنیا کی بنیاد محبت ہے۔“ پوپ ایمریٹس بینیڈکٹ سولہواں