خاندان

  • خاموشی میں حکمت

    Sep 04, 2022
    کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت کا حکم سْنایا۔بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا۔ جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار اور مینار پر ایک بہت بڑا بھاری
  • زندگی اِک سہانا سفر

    Aug 21, 2022
    زندگی ایک ایسا سفر ہے جو مسلسل جاری و ساری ہے کبھی کوئی سایہ دار درخت یا آرادم دہ جگہ مل جائے تو سکون و چین اپنا دامن پھیلادیتے ہیں تو وہیں کبھی موسم کی سختی اور راہ کی دشواری چین چھیننے کی وجہ بن جاتی ہے لیکن منزل انہیں کے قدم چومتی
  • کامیابی کی تصویر کا اصل رْخ

    Aug 12, 2022
    انسانی فطرت ہے کامیاب ہونے کے لیے اس کے دل میں تڑپ رہتی ہے۔ کچھ لوگ کامیابی کو صرف ایک رُخ سے دیکھتے ہیں تصویر کا دوسرا رخ دیکھنے کی زحمت نہیں کرتے۔ یہی حال موجودہ نوجوانوں کا بھی ہے وہ جن لوگوں کے پاس مال و دولت دیکھتے ہیں
  • خودکشی کی جانب بڑھتا ہوا رحجان

    Aug 03, 2022
    یہ زندگی خدا کا ایک ایسا عظیم ترین تحفہ ہے جس کا شکر ہم جتنی باگزارنا ہمارا فرض ہے۔ خدا اپنے بندوں سے بہت پیارکرتاہے اسی لیے انکو اتنی ہی آزمائشوں سے گزارتا ہے جتنی وہ برداشت کر لے۔ آزمائشوں کا سلسلہ آدم کے ر کریں کم ہوگا۔ خدا نے انسان کو پیدا
  • یسوع بہترین دوست

    Jul 25, 2022
    پیارے بچو!روشنی ایک ہونہار،خوش اخلاق اور نہایت قابل لڑکی تھی۔وہ بارہ سال کی تھی۔اس کے بہت سے دوست تھے اور ان میں اْسکا سب سے بہترین دوست یسوع تھا۔روشنی اپنے سارے کام کاج خود کرتی۔ ہر صبح و شام دْعا کرتی اور بائبل پڑھتی۔اْسے فوٹو
  • اَن کہی خواہش

    Jul 18, 2022
    ماں باپ سے اْن کے بچے کا رشتہ کتنا خاص ہوتا ہے نا! والدین بچپن سے ہی اپنے بچوں کو وہ ساری خوشیاں دینا چاہتے ہیں جو اْنہیں اْن کے بچپن میں نہیں ملی۔وہ ایک بار پھر اپنا بچپن اپنے بچوں کے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔پر کیا ہوتا ہے کہ ماں باپ یہ بھول جاتے ہیں کہ
  • خوش رہیں اور خوش رہنے دیں

    Jul 11, 2022
    خوش رہو اور خوش رہنے دو، ایسا فارمولا ہے جس پر عمل کیا جائے تو ہمارے معاشرے کی بہت ساری پریشانیوں کا خاتمہ خود بخود ہو جائے گا۔ دنیا کا ہر انسان خوشی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے۔ بعض کو دوسروں کی مدد کرنے میں خوشی ملتی ہے
  • چیونٹی کی زندگی سے انسانیت کو پیغام

    Jul 04, 2022
    چیونٹی ایک عام مکوڑا ہے جو تقریباً دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ان کی تقریباً بارہ ہزار قسمیں دنیا میں موجود ہیں۔ اس ننھی سی جان میں انسان کے سیکھنے کی کافی کچھ چیزیں موجودہیں۔چند خصوصیات درج ذیل ہیں:
  • ہمیشہ وعدہ وفا کرو!

    Jun 26, 2022
    ایک رات کسی جنگل میں بڑی تیز ہوا چل رہی تھی۔ ایک چھوٹی سی فاختہ اس بات سے پریشان سی تھی کہ کہیں اس کا گھونسلہ ٹوٹ نہ جائے۔ اب صبح ہوئی تو بارش ہونے لگی۔ فاختہ کے بچے بھوکے بھی تھے اور اسے اْن کے لیے کھانا لینے جانا تھا۔پھر اس نے
  • باپ کا وجود قدرت کا نایاب تحفہ

    Jun 19, 2022
    ماں باپ کا اولاد کے ساتھ ایک اٹوٹ رشتہ ہوتا ہے جو زندگی بھر یکساں رہتا ہے، چاہے وقت اور حالات بدلتے رہیں اس رشتے سے وابستہ محبت، شفقت اور جذبات کبھی نہیں بدلتے۔
  • خود مختار بیٹیاں کامیابی کی ضمانت

    Jun 12, 2022
    بیٹی خوشبو دارہوا کا جھونکا،نرم ونازک کلی،پھولوں کی مہک، تپتی زمین پر بارش کے قطروں کی مانند، دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری شبنم کی بوندوں کی طرح، رنگ برنگی تتلیوں کی طرح،چڑیوں کی طرح چہکتی، ان کہی صداؤں جیسی،نیز بیٹیاں تو ہر
  • ماں عظیم ہستی

    Jun 07, 2022
    ”مدرز ڈے“یا ”ماؤں کا عالمی دِن“منانا ہر ثقاقت، فرقہ، مذہب، رنگ و نسل کے لوگوں میں عام ہے۔ یہ دِن ایسا دِن ہے جسے دُنیا کی تمام قومیں مناتی ہیں۔ چونکہ ماں ایک ایسی شخصیت ہے،جسے بچے سے لیکر بوڑھے تک سلامِ عقیدت اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
  • زندگی کی راہیں، جینا سیکھاتی ہیں

    Jun 04, 2022
    راستے تو ہمیشہ راستے ہی ہوتے ہیں بدلتے تو اْن پر چلنے والے ہیں۔حقیقت میں زندگی کی انہی راہوں پر چل کر ہم جینا سیکھتے ہیں۔بہت بار زندگی کی راہوں پر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کہیں ہنس ہنس کے رْکنا پڑتا ہے اور کہیں روتے ہوئے چلنا ہوتا ہے۔ کبھی سمندر کے
  • کر بھلاہوبھلا

    May 30, 2022
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بطخ دریا کے کنارے رہتی تھی۔وہ بیچاری ہمیشہ بیمار رہتی۔ایک دن اس کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تو وہ ڈاکٹر کے پاس گئی۔ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ تمہاری بیماری ایسی ہے کہ تم جلد مر جاؤ گی۔اسے یہ سن کر
  • تعلیم سے شعور

    May 23, 2022
    اس تصویر میں دو لڑکیاں ہیں دونوں ہی بہت کم عمر ہیں۔ایک دلہن کے لباس میں ملبوس ہے جبکہ دوسری اسکول کے کپڑوں میں ہے۔پہلی تصویر میں صاف ظاہر ہے کہ بہت سی لڑکیوں کی کم عمری میں زبردستی شادی کردی جاتی ہے۔ دوسری لڑکی جو اسکول کے
  • پاک روزری خاندانی دْعا

    May 15, 2022
    لفظ روزری کا مطلب پھولوں کا تاج، پھولوں کی مالا اور گلابوں کا گلدستہ ہے۔ پاک روزری محبت کا پھول ہے جو مومنین مقدسہ مریم سے عقیدت و محبت کے اظہار کے لئے ورد کی صورت میں اسے پیش کرتے ہیں۔ پاک روزری کی دعا بہت ہی اہمیت کی حامل
  • جنک فوڈ مضرِصحت

    Apr 26, 2022
    اکژ کہا جاتا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔لیکن یہ ضرور دیکھنا چاہیے کہ شوق فائدے مند ہے یا نقصان دہ۔ہمارے نوجوانوں کے شوق بھی نرالے ہیں کوئی مطالعے کا شوقین ہے تو کوئی سیر سپاٹے کا، کوئی آرٹ کا شیدائی ہے تو کسی کو ماڈلنگ پسند ہے۔کسی کو
  • ایسٹر نئی زندگی کی اْمید

    Apr 18, 2022
    ہم خدا کا شکر بجا لاتے ہیں کہ اْس نے اپنی کمال شفقت اور مہربانی سے ہمیں یہ توفیق بخشی کہ روزوں کے بابرکت ایام میں ہم نے انفرادی اور خاندانی طور پر روزہ،ریاضت، دعا، خیرات، معافی،توبہ، تبدیلی پر غور و خوص کیا اور اس طرح ہم نے عیدِ قیامت المسیح
  • آج کے رہزن کل کے رہنما۔۔کیسے؟؟

    Apr 10, 2022
    جوانی خدا کی طرف سے بہت بڑی برکت ہے۔اس عمر میں انسان جو ٹھان لے وہ کر گزرتا ہے۔لیکن آج کا نوجوان اپنی صلاحیتوں سے ہی واقیف نہیں اور جن کومعلوم ہے وہ انہیں بے دریغ غلط کاموں میں خرچ کر رہے ہیں۔ جنہیں کل کا رہبر بننا ہے وہ آج کے رہزن
  • کتاب کا پھل علم

    Apr 01, 2022
    دوستو! پرانے زمانے میں کسی دانا شخص نے حکمت و ہدایت کی خاطر ایک پھل کا تذکرہ کیا تھا کہ دنیا میں ایک عجیب و غریب ''درخت'' پایا جاتا ہے جو شخص اس درخت کاپھل ایک مرتبہ کھا لے ہمیشہ جوان و توانا رہے گا۔ بادشاہ نے سنا تو اُس نے سوچااگر اس