خاندان

  • چھوٹے ہونے کا مطلب۔۔ فالتوہونانہیں ہوتا!

    Feb 11, 2022
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہر سے دْور ایک چھوٹا سا گاؤں آباد تھا۔ وہاں بہت سارے جانور ایک ساتھ ہنسی خوشی رہتے تھے۔اس لئے اْسے جانوروں کا گاؤں کہا جاتا۔وہاں صرف ایک جانور ایسا تھا جو خوش نہیں تھا۔ اور وہ تھا خرگوش۔ کیونکہ کوئی بھی اسے اپنا دوست نہیں بناتا تھا۔
  • بچوں کو ڈیپریشن سے نمٹنا سکھائیں

    Feb 03, 2022
    بچپن کے دن خوشیوں سے بھرپور اور فکروں سے آزاد ہوتے ہیں۔بچے دنیا کے بکھیڑوں سے آزاد ننھی منی خوشیوں سے بھرپور اپنی دنیا میں مگن رہتے ہیں بعض ایسے بچے بھی ہوتے ہیں،جو عام بچوں سے الگ تھلگ،افسردہ اور زندگی سے بیزار نظر آتے ہیں۔نفسیاتی
  • غروب ہونا۔۔۔ زوال نہیں ہوتا

    Jan 30, 2022
    ویسے تو قُدرت کی طرف سے ہمیں چار خوبصورت موسم ملے ہیں۔ جن کی جھلک صرف فضا میں ہی نہیں بلکہ انسانی زندگی میں بھی نظر آتی ہے۔جس طرح انسان سرد ی،گرمی، خزاں وبہار کو محسوس کرتا ہے بالکل اسی طرح خوشی،دکھ،پریشانی، کامیابی اور نا
  • ناکامی سے سیکھیں!

    Jan 09, 2022
    ہم زندگی میں بہت بار کامیابی پر تو خوش ہوتے ہیں لیکن ناکامی پر بہت افسردہ ہو جاتے ہیں۔خوشی کا اظہار تو بار بار کرتے ہیں لیکن ناکامی کا دوسروں کو بتانا تو دور اسے چھپاتے پھرتے ہیں۔لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ وہ عوامل کونسے ہیں جنہوں نے ہمیں کامیاب
  • نیا سال۔۔۔ نئی زندگی

    Jan 01, 2022
    زِندگی خدا کی سب سے اَنمول اور نایاب تخلیق ہے۔ خدا ہی زِندگی کا خالق ہے۔ خدا نے بے حد محبت سے اِنسان کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم پھونکا۔ اِنسان کے ساتھ خدا کی محبت تب سے ہی شروع ہو گئی تھی جب اُس نے خُود اپنے پاک ہاتھوں سے اُسے بنایا۔ اور جب
  • پاک خاندان موجودہ خاندانوں کے لئے مشعلِ راہ

    Dec 26, 2021
    جو لوگ ہم سے دور ہیں انہیں پیار کرنا سہل ہے۔جو ہمارے قریب ہیں انہیں ہمیشہ پیار کرنا دشوار ہے۔ اپنے خاندان میں پیار لائیں کیونکہ یہ وہ مقام ہے جہاں ایک دوسرے کے لئے پیار کا آغاز ہوتا ہے۔ خاندان انسانی معاشرے کی سب سے بہترین اکائی ہے۔ یہ خُدا کا منصوبہ تھا کہ انسان خاندان کی صورت میں زندگی بسر کرے۔ خاندان انسانی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتا ہے جہاں قربانی، ایثار اور پیار کے جذبات نظر آتے ہیں۔
  • بابائے کرسمس بچوں کا مربی

    Dec 19, 2021
    عمر لگ بھگ 70برس، مضبوط جسم، سرخ و سفید رنگ، موٹی موٹی کالی آنکھیں خوشگوار شخصیت، نرم آواز، لمبا قد، جاذب نظر چہرہ، پاکیزہ تاثرات، سر اور لمبی داڑھی کے سفید بال، خوب صورت تراش خراش، باوقار اندازِ گفتگو، سرخ لباس اور تحائف سے بھر
  • حقیقی کامیابی اور خوشی

    Dec 01, 2021
    آپ کے خیال میں کامیابی کیا ہے؟اگر آپ کو مرضی کے مطابق سب کچھ مل جائے توکیا آپ پھر بھی خوش ہوں گے؟شہرت اور پیسے والا انسان کامیاب نہیں بلکہ کامیاب وہ انسان ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہے۔بعض لوگوں کے مطابق اپنا کامیاب بزنس ہو۔ لوگ
  • آمد کے ایام رْوحانی تیاری کے ایام

    Nov 28, 2021
    ج کل ہم بے شمار بیماریوں کے ناموں سے آگاہ ہیں۔ اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بیماریاں ماڈرن زمانے میں ہی وجود میں آئی ہیں۔ حالانکہ یہ بات اگر کسی حدتک سہی ہے تو بہت حد تک اُدھوری بھی ہے، کیونکہ ہمارے آباؤ اجداد کے زمانے سے ہی یہ بیماریاں موجود
  • آج کا بچہ کل کا رہنما

    Nov 20, 2021

    بچے ہرگھر کی رونق ہوتے ہیں۔یہ گھر میں ایک پل کیلئے بھی نہ ہوں تو گھر سْونا اور ویران لگنے لگتا ہے۔دنیا میں جہاں بہت سے عالمی دن منائے جاتے ہیں وہیں اِن من کے سچے، والدین کے دلوں کی دھڑکن اور آنکھوں کے تاروں کیلئے بھی ایک دن مخصوص کیا گیا،اور وہ دن بچوں کا عالمی دن کہلاتا ہے۔
  • خواب سے حقیقت

    Nov 15, 2021
    کامیابی کا پہلا زینہ انسان اسی وقت چڑھ لیتا ہے جب کسی کام کو کرنے، کسی مقصد کو پانے کا خیال یا سوچ اس کے ذہن میں آتی ہے۔ اس سوچ کو اپنی زندگی کا محور بنا لینا اسے اپنا خواب مان کر اپنا لینا،کامیابی کی طرف دوسرا قدم ہے۔ یہ دوسرا قدم اٹھانے سے پہلے غورو فکر درکار ہے کیونکہ بہت سے لوگوں کو انتہائی محنت کرنے کے بعد معلوم پڑتا ہے کہ وہ غلط راستے پر تھے۔
  • وقت ایک قیمتی سْرمایا۔۔ قدر کیجیئے

    Nov 04, 2021
    وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا“،’’گزرا ہوا وقت کبھی لوٹ کر نہیں آتا“۔ وقت کی اہمیت پر اس جیسی کئی کہاوتیں بہت سی زبانوں میں ہم سب نے سُن رکھی ہیں۔ ان کہاوتوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ زندگی میں کامیابی کے لیے وقت کا موثر استعمال انتہائی ضروری ہے۔ وقت کا موثر استعمال کرتے ہوئے بروقت کام انجام دینا ایک بہترین ہنر ہے، جس سے ہر شخص واقفیت نہیں رکھتا۔
  • ڈیجیٹل دْنیا سے پہلے لوگوں کے سادہ کھیل

    Oct 21, 2021
    یہ ذکر ہے اْس نسل کے بچوں کا جس نے حقیقی معنوں میں بچپن جیا ہے۔ یہ جھلک ہے اْن لوگوں کے بچپن کی جو نانیوں، دادیوں سے کہانیاں سن کر جوان ہوئے اور یہ تصویر ہے اْن کے ماضی کی،جن کا بچپن ڈھیر ساری خوشیوں، سنہری یادوں،نہ ختم ہونے والے
  • زندگی میں خوش کیسے رہیں؟

    Oct 13, 2021
    زندگی میں کون خوش نہیں رہنا چاہتا؟یقینًا سبھی رہنا چاہتے ہیں اگر کسی سے یہ سوال کریں کہ کیا آپ زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں؟تو جواب نہ نہیں ہوگا۔ یقیناً ہنسنا مسکرانا، کھلکھلانا، اپنی زندگی کو کھل کر جینا آپ کا بنیادی حق ہے۔ہمیشہ یاد رکھیں! یہ حق آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ مگر کبھی ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہم اپنے اس بنیادی حق سے کیوں محروم رہتے ہیں؟
  • اْستاد کی عظمت میں،عظمت ہے زمانے کی

    Oct 05, 2021
    کسی بھی انسان کی کامیابی کے پیچھے اچھے استاد کی بہترین تربیت کار فرما ہوتی ہے۔ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو زندگی میں اچھے استاد ملتے ہیں۔ بچے سے لے کر ایک کامیاب فرد تک سارا سفر اساتذہ کا مرہون منت ہوتا ہے۔ وہ ایک طالب علم میں جس
  • مقدسہ مریم ملکہِ روزری

    Oct 01, 2021
    پاک ما ں کیتھولک کلیسیا اپنے لطویائی سال میں ماہِ مئی اور ماہِ اکتوبرکومْقدسہ ماں مریم کی عزت و تعظیم اور عقیدت واحترام کے لئے مخصوص کرتی ہے اور مومینن کو دعوت دیتی ہے کہ وہ مْقدسہ ماں مریم کی اقدس روزری کی عبا دت میں شامل ہوکراْس کی
  • بچوں کی نظر میں کاغذ کی اہمیت

    Sep 25, 2021
    میں کاغذ کا رجسٹر ہوں،جس کی قیمت 100روپے ہے۔میرا رنگ سفید ہے جس پر سبز اور سرخ لائنیں لگی ہوئی ہیں۔اس سے میر ی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔میں بڑے شوق سے”بک ڈپو“پر رہتا تھا کہ ایک دن پریسہ کے پاپا مجھے خرید کر لے گئے۔
  • اِک ننھی بچی کی دْعا

    Sep 21, 2021
    یہ کہانی ایک بچی کی ہے۔بچے جو باغوں کے پھول ہوا کرتے ہیں۔خوبصورت اور معصوم سوچ کے متحمل،نیک خوابوں کے سجانے والے، گاؤں میں ایک چھوٹی بچی جس کا نام عروش تھا۔وہ بچی کھیلتی کودتی اپنے علاقے میں موجود ایک باغ جو پھولوں سے تو
  • فلٹر زدہ ڈیجیٹل زندگی

    Sep 18, 2021
    یہ ڈیجیٹل دور ہے یہاں گھر میں ٹینڈے اور آلو بینگن کھانے کے بعد فیس بک پر بتایا جاتا ہے کہ میں نے فرائیڈ رائس پران کیساتھ کھائے ہیں۔پلاسٹک کا ڈنر سیٹ یا سٹیل کے برتن میں کوئی تصویر لگانے میں شرم محسوس ہوتی ہے۔ہر دوسرے دن بہانے بہانے سے گھر