خاندان

  • پاک روزی خاندانی اتحاد کی ضامن

    May 01, 2021
    لفظ روزری ایک انگریزی اصطلاح ہے جس کا اصل معنی دْعاہے۔اقدس روزری کیتھولک کلیسیاء کی سب سے دلکش دْعا ہے۔ اور اس کی تاریخ کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ روزری کی اصل تاریخ واضح نہیں ہے۔ مسحیت میں گرہ والی مالا یا تسبیح کے
  • مقدس یوسف خاندانی زندگی کا بہترین کردار

    Apr 30, 2021
    پاپا ئے اعظم فرانسس نے اس سال،یعنی 2021کو مقدس یوسف کا سال قرار دیا ہے۔ موجودہ سال میں مقدس یوسف کی عالمگیر کلیسیاء کا بانی قرار دئیے جانے کی 150 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اپنے پاسبانی خط(Patris Corde) میں پاپائے
  • اندازِ گفتگو

    Apr 24, 2021
    گفتگو کردار و شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ یہ معلومات فراہم کرنے، خیالات کا اظہار، باہم دلچسپیوں کا تبادلہ کرنے کا وسیلہ ہے۔گفتگو کے دوران موضوع کے ساتھ اندازِ بیان کی بھی اہمیت ہوتی ہے۔ ذہین آدمی کی پہچان تب ہوتی ہے جب وہ بروقت بااثر الفاظ بولنے
  • ناکامی، کامیابی کازینہ

    Apr 21, 2021
    ہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں اپنے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دیں،اپنے مقاصد کو حاصل کریں مگر اس میں کامیابی ہر ایک کا مقدر آسانی سے نہیں ہوتی۔ دراصل، کامیاب افراد کی زندگی بہت منظم ہوتی ہے اور وہ بہترین منصوبہ بندی کے باعث
  • بچے کی تعلیمی تربیت

    Apr 08, 2021
    بچے کی اخلا قی اور تعلیمی تعمیر گھر کی تربیت سے ہوتی ہے۔اکثر والدین اپنے بچوں کی کامیاب زندگی کے لیے اچھی تعلیم کو اہمیت دیتے ہیں۔کچھ والدین سمجھتے ہیں کہ اگر انہوں نے ڈھیر ساری دولت جمع کرلی تو پھر ان کی اولاد کا مستقبل محفوظ ہو جائے
  • علم کے موتی

    Mar 22, 2021
    بہت پرانے زمانے کی بات ہے۔کسی ملک کا ایک تاجر تجارت کی غرض سے ایران پہنچا۔اُن دنوں تجارت کا یہ قانون تھا کہ تاجر جس ملک میں تجارت کرنے جاتا،سب سے پہلے وہاں کے بادشاہ سے ملاقات کرتا،اپنا سارا سامانِ تجارت دکھاتا اور اُسکی خوبیوں اور
  • کبھی ہمت نہ ہارئیے!

    Mar 15, 2021
    ہمت ہی سے عمل کی راہیں کھلتی ہیں۔ زندگی کے ہر موڑ پر صرف ہمت کا پرچم کام آتا ہے۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں بہت ساری گائیں گھاس چرتی تھیں اور پیاس کے وقت پانی پینے جاتیں تھیں۔جب کبھی اُن پر مگر مچھ حملہ کر دیتا۔سب گائیں بھاگ
  • بچوں میں کارٹونز کا بڑھتا ہوا رحجان

    Mar 03, 2021
    ایک دور تھا جب نانیاں، دادیاں بچوں کو جادونگری،جن پری اور شہزادوں اور شہزادیوں کے قصے سناتی تھیں۔ بچے چاند پر رہنے والی پریوں کی کہانیاں سناکرتے تھے۔چرخہ کاتنے والی بوڑھی عورت کا تصور اْن کے ذہن میں تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ گھر کے بڑے
  • ریڈیو ویری تاس ایشیاء اْردو سروس کے زیرِ اہتمام لیڈر شپ سیریز کا افتتاح

    Feb 26, 2021
    رابطہ منزل لاہور میں ریڈیو ویری تاس ایشیاء اْردو سروس کے زیرِ اہتمام لیڈر شپ سیریز کا افتتاح کر دیا گیا۔ RVA اْردو سروس کے چئیرمین فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے اپنے دستِ مبارک سے لیڈر شپ سیریز کا افتتاح کیا۔ لیڈیر شپ ٹریننگ کی پہلی ٹاک سینٹ میریز ہائی سکول گلبرگ کے پرنسپل مسٹر ہارون گلِ کی ریکارڈ کی گئی۔ اس ویڈیو میں اْنہوں نے قیادت کے بنیادی نظریات کو خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا۔
  • موبائل فون بچوں کے لئے مضرِ صحت

    Feb 08, 2021
    موجودہ حالات میں جب بھی بچوں کی ماؤں کو مل بیٹھنے کا موقع ملے تو اپنے بچوں کا ذکر کرتی ہیں۔اور یہ گلہ لازمی کرتی ہیں کہ بچے کھاتے کچھ نہیں، پھریہ بھی کہتی ہیں کہ بچے ہر وقت موبائل کے ساتھ کھیلتے رہتے ہیں۔ دراصل جدید دور کی یہ ایجاد
  • چڑیا کی دانائی

    Feb 01, 2021
    ایک شخص نے چڑیا کوپکڑنے کے لئے جال بچھایا۔ اتفاق سے ایک چڑیااس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا۔ چڑیانے اس سے کہا۔ اسے انسان! تم نے کئی ہرن‘ بکرے اورمرغ وغیرہ کھائے ہیں، ان چیزوں کے مقابلے میں تو کچھ بھی نہیں۔ذراسا گوشت میرے
  • نوجوان اور مذہب

    Jan 21, 2021
    نوجوان خدا کی طرف سے عطیہ ہیں۔کسی بھی مذہب یا قوم کا قیمتی سرمایہ اور امانت ہیں۔ نوجوان کا کلیسیاء کے ساتھ وہی رشتہ ہے جو ماں کا بیٹے سے ہوتا ہے۔ نوجوان ہر معاشرے کی طاقت ہیں۔ یہ معاشرے کے نظام کو تراش خراش کر بدل سکتے ہیں۔ نوجوانوں نے
  • شْکرگز اری

    Jan 15, 2021
    شکر گزاری خود کو دریافت کرنے کا ذریعہ اور اپنی توانائیوں،خوبیوں کو منظر عام پر لانے کی صلاحیت ہے۔انسان جتنا شکر گزار ہو گا وہ باطنی طور پر اْتنا ہی خدا کے فضل سے معمور بھرپور ہوگا اور اپنی زندگی سے مطمئن ہو گا۔ کیوں کہ ایسے لوگ اپنے دل
  • مسیحیت میں بچوں سے پیار

    Jan 10, 2021
    انجیل مقدس میں خداوند یسوع مسیح نے فرمایا چھوٹے بچوں کو میرے پاس آنے دو کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُنہی کی ہے۔ بچے اپنی معصومیت اور بے ساختہ پن کی بدولت خدا کا جلال ظاہر کرتے ہیں۔ ان میں ریاکاری اور بناوٹ نہیں ہوتی۔بچے من کے سچے ہوتے ہیں۔
  • نیا سال نئی خوشیوں کا پیغام

    Jan 04, 2021
    خدا نے انسان کو بڑے پیار اور محبت سے بنایا ہے۔اْس کی شخصیت میں بے شمار زندگی بخش خوبیاں، صلاحیتیں پیدا کی ہیں۔اس نئے سال میں خدا نے زندگی کا خوبصورت تحفہ اِس لئے دیا ہے کہ ہم ذمہ داری کے ساتھ اسے گزارتے ہوئے خدا کے جلال اور اپنے
  • پاک خاندان ایک مثالی خاندان

    Dec 27, 2020
    خاندان انسانی تاریخ اور تہذیب میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ الہٰی اعتبار سے خدا خاندان کو قائم کرنے والا ہے۔ خدا خود خاندان میں جنم لیتا ہے کہ بنی نوع انسان کی نجات بن سکیں۔ اس لیے خاندان خدا کی نظر میں نجات کی جگہ ہے۔مقدس جان پال دوم نے کہا
  • کانٹے سے بچنا

    Dec 21, 2020
    فن چھوٹی لیکن خوب صورت مچھلی تھی۔اس کو ندی کے پانی میں تیرنا بہت پسند تھا۔ایک دن وہ پانی میں تیرتے ہوئے ایک دلچسپ نظر آنے والی سنڈی کے پاس پہنچی اور اس کے اِردگرد آہستہ آہستہ تیرنے لگی۔ وہ اپنے منہ میں اس مزیدار کھانے کا ذائقہ محسوس کر
  • خاندان اور کلیسیا ء میں مسیح خداوند کا جنم

    Dec 20, 2020
    کرسمس کا بابرکت دن تمام کائنات اور بنی نوع انسان کے لیے خوشیوں اور رحمتوں برکتوں اور چاہتوں کا دن ہے۔تمام مومنین کے لیے خاص اور انمول دن ہے کیونکہ یسوع مسیح کا پیدا ہونا ہی دسمبر کو بڑا دن بناتا ہے۔25 دسمبر سال کا سب سے چھوٹا دن مانا جاتا ہے