خاندان

  • مسکرانا ضروری ہے!

    Jan 20, 2023
    غرض اے بھائیو!خْداوند میں خوش رہو۔تمہیں وہی بات بار بار لکھنا میرے لئے تکلیف نہیں۔اور تمہارے لئے مفیدہے۔(فیلپیوں 3:1)تندرستی اور طویل عمر حاصل کرنے کیلئے خوش رہنا اور مسکرانا نہایت ضروری ہے۔بعض لوگ اس لئے نہیں مسکراتے کہ یہ بچوں کاکام
  • جلد بازی میں فیصلہ مت کیجئے!

    Jan 09, 2023
    ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ وہ بہت محنتی اور دیانتدار تھا۔لوگ اس کی خوش اخلاقی اور ملنساری سے بہت متاثر تھے۔ وہ اپنا کام لگن سے کرتا۔ صبح سویرے کھیتوں میں چلا جاتا اور شام کے وقت گھر واپس آ جاتا۔ اس کی بیوی دوپہر کا
  • اے مقدسہ مریم خدا کی ماں ہم گناہ گاروں کے واسطے دعا کر!

    Jan 01, 2023
    عزیزو!آج پاک کیتھولک کلیسیا ایمانی شادمانی کے ساتھ مقدسہ مریم مادر ِخدا کی عید مناتی ہے۔ یہ ایک قدیم عید ہے۔ پہلے پہل یہ عید 11 اکتوبر کو منائی جاتی تھی بعد ازاں یہ نئے سال کے آغاز پر منانے کا طے ہوا۔تاکہ سال کے آغاز ہی سے کلیسیا اْس فضل سے
  • اس نئے سال خود کو بدلیں

    Jan 01, 2023
    نئے سال نے ایک بار پھر نئی اْمیدوں کے ساتھ ہماری زندگیوں میں قدم رکھاہے۔صرف سوچنے کی بات یہ نہیں کہ اس نئے سال میں ہم کیا کریں گے بلکہ سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ ہم نے گزرے سال میں کیا کھویا اور کیا پایا؟کیاکسی غریب کی مدد کی؟ کیادوسروں
  • کرسمس تم ہو!

    Dec 26, 2022
    کرسمس عام طور پر شور وغل اور ہنگاموں میں لپٹا جشن ہوتا ہے۔لیکن محبت کی آواز سننے کے لئے تم ذرا سی خاموشی کو استعمال میں لا کر اسے نئی معنی پہنا سکتے ہو۔کیوں کہ کرسمس تم ہو اْس وقت جب تم ہر دن اور ہر لمحہ نیا جنم لینے کا فیصلہ کرتے ہو۔
  • ذہنی پریشانی۔۔۔ایک حساس مسئلہ

    Dec 19, 2022
    ذہنی پریشانی ایسا حساس مسئلہ ہے۔جس میں سماج کے اکثر و بیشتر افراد مبتلا نظر آتے ہیں۔ یہ ایسی ذہنی الجھن ہے، جو انسان کو جیتے جی مردہ بنادیتی ہے۔ ظاہری طْور پر انسان کھا تا پیتا اور اٹھتا بیٹھتا ہے لیکن نفسیاتی اور ذہنی طور پر دْباؤ اور تناؤمحسوس کرتا ہے۔
  • سہارے کی بیساکھی چھوڑئیے!

    Dec 13, 2022
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے کے پاس پُرانی اور باریک پوشاک میں بیٹھا ہواتھا۔
  • بچوں کو پرواز بھرنے دیں!

    Dec 05, 2022
    ہمارے معاشرے میں ایک بات بہت عام سی ہے کہ والدین اپنے بچوں کا موازنہ خاندان کے دوسرے بچوں سے کرتے ہیں۔فلاں کا بچہ اتنے نمبر لاتا ہے۔اْن کی بیٹی تو ہمیشہ پہلے نمبر پہ ہی آتی ہے۔تمہارے چچا کا بیٹا ڈاکٹر بن رہا ہے تو تم بھی ڈاکٹر ہی بنوں گے۔اور بہت
  • آمد کے ایام از سرِ نو پیدا ہونے کا موسم

    Nov 25, 2022
    عالمگیر کلیسیا ہر سال بڑی شادمانی کے ساتھ آمد کے ایام سے نئے لطوریا ئی سال کا آغاز کرتی ہے۔ آمد کا لفظی مطلب ہے آنا، تشریف لانا۔لطوریا ئی معنوں میں اس کا مطلب ہے خداوند یسوع مسیح کا اس دنیا میں تشریف لانا۔آمد کے ایام کا مقصد اپنے آپ کو یسوع
  • بچوں کا مستقبل۔۔۔والدین اور اْساتذہ ذمہ دار

    Nov 18, 2022
    کہا جاتا ہے کہ بچے کا پہلا سکول اْس کا گھر ہوتا ہے۔اور بچوں کو ذہنی طور پر تندرست، بہادر اور خوشحال بنانے میں بھی والدین کا ہاتھ ہوتا ہے۔لیکن بہت بار بچے کو ذہنی طور پر کمزور کرنے میں بھی ماں باپ اور اْساتذہ دونوں ذمہ دار ہوتے ہیں۔
  • اپنی قدر پہچانیں

    Nov 11, 2022
    آج کل کے دور میں ہر شخص کامیابی چاہتا ہے۔سبھی اْس کی تعریف کریں اْسے پسند کر یں لیکن ہر انسان ڈرتا ہے،خوف کھاتا ہے اور کبھی کبھی تو زندگی کو ختم کرنے تک کا سوچ لیتا ہے۔ ایک دفعہ ہولی وڈ اداکارہ ڈیمی مور کو ”ویمن آف دی ایئر“ کا ایوارڈ دیا گیا۔
  • منفی سوچ اور منفی لوگ ناکامی کا سبب

    Nov 04, 2022
    یہ توسبھی جانتے ہیں کہ باغ میں پھول اْگانے کے لیے مالی کو کتنی محنت کرنی پڑتی ہے۔مہکتا ہوا گلاب، مسکراتی ہوئی چمبیلی، قہقہے لگاتے ہوئے گیندے، مختلف قسم کی خوشبو بکھیرتی کلیاں،کسی کی روزانہ محنت توجہ اور مشقت وجانفشانی کا نتیجہ ہوتی ہیں۔مگر
  • رشتوں کے دھاگے

    Oct 22, 2022
    سِرل بہت ذہین بچہ تھا۔وہ ہمیشہ اپنے بڑوں سے کچھ نہ کچھ پوچھتا ہی رہتا تھا۔ہر وہ بات جو اْسے سمجھ نہیں آتی تھی۔یہی وجہ تھی کہ چھوٹی عمر میں ہی وہ بہت سمجھ دار بن گیا۔ایک دن اْس نے اپنے بابا سے سوال کیا انسان حقیقت میں کامیاب کیسے ہوتاہے؟ اس سوال
  • اْستاد نسلوں کا تخلیق کار

    Oct 05, 2022
    تعلیم کی دُنیا میں ایک ایسی چشم و چراغ ہستی جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ جس کے لہجے میں مٹھاس،نگاہوں میں شفقت،کردار میں جامعیت اور وقار میں انسانیت ہے۔ جسے ربی، اُستاد، ٹیچر، معلم یا پھر گرو کے نام سے جانا جاتاہے۔ اسی اْستاد کی کوشش، کاوش
  • پاک روزری اور کاتھولک مسیحی

    Oct 01, 2022
    ہم سبھی جانتے ہیں کہ پاک ماں کیتھولک کلیسیاء نے مئی اور اکتوبر کے مہینے مقدسہ ماں مریم کی اقدس روزری کے نام منسوب کیے ہیں۔اور جب بھی روزری کے مہینے آتے ہیں تب کچھ غیر کاتھولک مسیحی مقدسہ مریم کی اقدس روزری پڑھنے پر مختلف
  • آؤ برکتیں بانٹیں

    Sep 25, 2022
    ایک لڑکی جس کی ماں اْس کے بچپن میں ہی وفات پاگئی۔وہ اپنے بچپن سے یہی سنتی چلی آ رہی تھی کہ صحن میں، انار کا درخت اسکی ماں کے ہاتھوں کا لگایا ہوا ہے۔جبکہ ماں کو دُنیا سے گئے کئی برس بیت چکے تھے اسے ٹھیک سے یاد بھی نہیں تھا۔پھل کے بوجھ
  • بوڑھے کانوجوان کو جواب

    Sep 11, 2022
    جب بھی کوئی نیا قدم اْٹھانے کی کوشش کی جاتی ہے تو ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ ہمیں اپنے لئے نہیں بلکہ آئندہ نسلوں کیلئے راہ ہموار کرنی ہے، بھلا ہماری عمر کتنی بھی ہو۔ اگر گھر کا سر براہ مضبوط گھر بناتاہے تو اْس کے بچوں کے بچے اْسی گھر میں رہتے
  • خاموشی میں حکمت

    Sep 04, 2022
    کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت کا حکم سْنایا۔بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا۔ جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار اور مینار پر ایک بہت بڑا بھاری