خاندان

  • زندگی کی راہیں، جینا سیکھاتی ہیں

    Jun 04, 2022
    راستے تو ہمیشہ راستے ہی ہوتے ہیں بدلتے تو اْن پر چلنے والے ہیں۔حقیقت میں زندگی کی انہی راہوں پر چل کر ہم جینا سیکھتے ہیں۔بہت بار زندگی کی راہوں پر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کہیں ہنس ہنس کے رْکنا پڑتا ہے اور کہیں روتے ہوئے چلنا ہوتا ہے۔ کبھی سمندر کے
  • کر بھلاہوبھلا

    May 30, 2022
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بطخ دریا کے کنارے رہتی تھی۔وہ بیچاری ہمیشہ بیمار رہتی۔ایک دن اس کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تو وہ ڈاکٹر کے پاس گئی۔ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ تمہاری بیماری ایسی ہے کہ تم جلد مر جاؤ گی۔اسے یہ سن کر
  • تعلیم سے شعور

    May 23, 2022
    اس تصویر میں دو لڑکیاں ہیں دونوں ہی بہت کم عمر ہیں۔ایک دلہن کے لباس میں ملبوس ہے جبکہ دوسری اسکول کے کپڑوں میں ہے۔پہلی تصویر میں صاف ظاہر ہے کہ بہت سی لڑکیوں کی کم عمری میں زبردستی شادی کردی جاتی ہے۔ دوسری لڑکی جو اسکول کے
  • پاک روزری خاندانی دْعا

    May 15, 2022
    لفظ روزری کا مطلب پھولوں کا تاج، پھولوں کی مالا اور گلابوں کا گلدستہ ہے۔ پاک روزری محبت کا پھول ہے جو مومنین مقدسہ مریم سے عقیدت و محبت کے اظہار کے لئے ورد کی صورت میں اسے پیش کرتے ہیں۔ پاک روزری کی دعا بہت ہی اہمیت کی حامل
  • جنک فوڈ مضرِصحت

    Apr 26, 2022
    اکژ کہا جاتا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔لیکن یہ ضرور دیکھنا چاہیے کہ شوق فائدے مند ہے یا نقصان دہ۔ہمارے نوجوانوں کے شوق بھی نرالے ہیں کوئی مطالعے کا شوقین ہے تو کوئی سیر سپاٹے کا، کوئی آرٹ کا شیدائی ہے تو کسی کو ماڈلنگ پسند ہے۔کسی کو
  • ایسٹر نئی زندگی کی اْمید

    Apr 18, 2022
    ہم خدا کا شکر بجا لاتے ہیں کہ اْس نے اپنی کمال شفقت اور مہربانی سے ہمیں یہ توفیق بخشی کہ روزوں کے بابرکت ایام میں ہم نے انفرادی اور خاندانی طور پر روزہ،ریاضت، دعا، خیرات، معافی،توبہ، تبدیلی پر غور و خوص کیا اور اس طرح ہم نے عیدِ قیامت المسیح
  • آج کے رہزن کل کے رہنما۔۔کیسے؟؟

    Apr 10, 2022
    جوانی خدا کی طرف سے بہت بڑی برکت ہے۔اس عمر میں انسان جو ٹھان لے وہ کر گزرتا ہے۔لیکن آج کا نوجوان اپنی صلاحیتوں سے ہی واقیف نہیں اور جن کومعلوم ہے وہ انہیں بے دریغ غلط کاموں میں خرچ کر رہے ہیں۔ جنہیں کل کا رہبر بننا ہے وہ آج کے رہزن
  • کتاب کا پھل علم

    Apr 01, 2022
    دوستو! پرانے زمانے میں کسی دانا شخص نے حکمت و ہدایت کی خاطر ایک پھل کا تذکرہ کیا تھا کہ دنیا میں ایک عجیب و غریب ''درخت'' پایا جاتا ہے جو شخص اس درخت کاپھل ایک مرتبہ کھا لے ہمیشہ جوان و توانا رہے گا۔ بادشاہ نے سنا تو اُس نے سوچااگر اس
  • زوال سے عروج

    Mar 30, 2022

    شجر کے سوکھے پتے بہت اْداس ہیں سنا ہے خزاں کی رْت آئی ہے لگتا ہے شاید تنہا ہیں ایسے محسوس ہوتا ہے کوئی خوشی بچھڑ گئی ہے۔ شایدزندگی کی دوڑ میں بھاگتے بھاگتے تھک گئے ہیں۔ دیکھنے میں افسردہ ہیں، نا اْمید ہیں۔ مایوس بھی لگتے ہیں دیکھو گرِ گئے ہیں ٹوٹ گئے ہیں۔ دیکھنے والی ہر آنکھ کہہ رہی ہے خزاں ہے لیکن مجھے لگتا ہے زوال ہے۔۔۔۔ زوال؟؟
  • دائمی بندھن

    Mar 22, 2022
    موجودہ دور میں ہم نے اکثراپنے اِردگرد ایسے لوگوں کو دیکھا ہوگا جو اپنے خوبصورت رشتوں کو وقت نہیں دیتے اور جب بے رنگ ہو جاتے ہیں تب بھی اْن رشتوں میں رنگ بھرنے کی بجائے اْن سے دْور بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں اور کئی بار یہ سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں کہ نئے رشتے قائم کرنا زیادہ صحیح ہے یا پھر پرانے رشتوں میں رنگ بھرنا؟
  • بچوں کی اصلاح مثبت انداز میں

    Mar 17, 2022
    ہم روز مرہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں کہ بچوں کو بہت سی عادتیں پڑ جاتیں ہیں۔ان میں سے کچھ اچھی اور بعض بْری ہوتی ہیں۔انہیں بْری عادتوں کو اگر پیار سے تبدیل کرنے کی کوشش کی جائے تو یہ تبدیل ہو بھی جاتی ہیں۔بْری عادتوں کوپیار سے بدلا جائے تو زیادہ
  • خواتین اور خود اعتمادی

    Mar 08, 2022
    ہمارے ملک کی ہی بہت سی ایسی نایاب ہستیاں ہیں جودورِحاضرہ کی خواتین کیلئے مثعل ِراہ ہو سکتی ہیں۔خواتین کا دائرہ عمل ان کے گھر کی چار دیواری تک ہی محدود نہیں۔آج کی عورت اور باہر دونوں جگہ کامیابی سے آگے بڑھتی نظر آتی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ
  • آرٹ کی قدرکیجئے

    Feb 25, 2022
    ہر انسان کی خواہشیں بہت ہوتی ہیں کچھ چھوٹی ہوتی ہیں اور کچھ بڑی۔کسی نے کیا خوبصورت کہا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہے خواہش پہ دم نکلے،بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے۔لیکن ان سب کے باوجود انسان جب بھی کچھ کرتا ہے تو بدلے میں
  • سوچ بدلیں۔۔زندگی خودبخود بدل جائے گی!

    Feb 19, 2022
    یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ باغ میں پھول اْگانے کے لیے مالی کو کتنی محنت کرنی پڑتی ہے۔ مہکتا ہوا گلاب، مسکراتی ہوئی چمبیلی، قہقہے لگاتے ہوئے گیندے کے پھول، مختلف قسم کی خوشبو بکھیرتی کلیاں کسی کی روزانہ محنت، توجہ اور مشقت کا نتیجہ ہوتی ہیں۔
  • چھوٹے ہونے کا مطلب۔۔ فالتوہونانہیں ہوتا!

    Feb 11, 2022
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہر سے دْور ایک چھوٹا سا گاؤں آباد تھا۔ وہاں بہت سارے جانور ایک ساتھ ہنسی خوشی رہتے تھے۔اس لئے اْسے جانوروں کا گاؤں کہا جاتا۔وہاں صرف ایک جانور ایسا تھا جو خوش نہیں تھا۔ اور وہ تھا خرگوش۔ کیونکہ کوئی بھی اسے اپنا دوست نہیں بناتا تھا۔
  • بچوں کو ڈیپریشن سے نمٹنا سکھائیں

    Feb 03, 2022
    بچپن کے دن خوشیوں سے بھرپور اور فکروں سے آزاد ہوتے ہیں۔بچے دنیا کے بکھیڑوں سے آزاد ننھی منی خوشیوں سے بھرپور اپنی دنیا میں مگن رہتے ہیں بعض ایسے بچے بھی ہوتے ہیں،جو عام بچوں سے الگ تھلگ،افسردہ اور زندگی سے بیزار نظر آتے ہیں۔نفسیاتی
  • غروب ہونا۔۔۔ زوال نہیں ہوتا

    Jan 30, 2022
    ویسے تو قُدرت کی طرف سے ہمیں چار خوبصورت موسم ملے ہیں۔ جن کی جھلک صرف فضا میں ہی نہیں بلکہ انسانی زندگی میں بھی نظر آتی ہے۔جس طرح انسان سرد ی،گرمی، خزاں وبہار کو محسوس کرتا ہے بالکل اسی طرح خوشی،دکھ،پریشانی، کامیابی اور نا
  • ناکامی سے سیکھیں!

    Jan 09, 2022
    ہم زندگی میں بہت بار کامیابی پر تو خوش ہوتے ہیں لیکن ناکامی پر بہت افسردہ ہو جاتے ہیں۔خوشی کا اظہار تو بار بار کرتے ہیں لیکن ناکامی کا دوسروں کو بتانا تو دور اسے چھپاتے پھرتے ہیں۔لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ وہ عوامل کونسے ہیں جنہوں نے ہمیں کامیاب
  • نیا سال۔۔۔ نئی زندگی

    Jan 01, 2022
    زِندگی خدا کی سب سے اَنمول اور نایاب تخلیق ہے۔ خدا ہی زِندگی کا خالق ہے۔ خدا نے بے حد محبت سے اِنسان کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم پھونکا۔ اِنسان کے ساتھ خدا کی محبت تب سے ہی شروع ہو گئی تھی جب اُس نے خُود اپنے پاک ہاتھوں سے اُسے بنایا۔ اور جب
  • پاک خاندان موجودہ خاندانوں کے لئے مشعلِ راہ

    Dec 26, 2021
    جو لوگ ہم سے دور ہیں انہیں پیار کرنا سہل ہے۔جو ہمارے قریب ہیں انہیں ہمیشہ پیار کرنا دشوار ہے۔ اپنے خاندان میں پیار لائیں کیونکہ یہ وہ مقام ہے جہاں ایک دوسرے کے لئے پیار کا آغاز ہوتا ہے۔ خاندان انسانی معاشرے کی سب سے بہترین اکائی ہے۔ یہ خُدا کا منصوبہ تھا کہ انسان خاندان کی صورت میں زندگی بسر کرے۔ خاندان انسانی جذبات کی بھرپور عکاسی کرتا ہے جہاں قربانی، ایثار اور پیار کے جذبات نظر آتے ہیں۔