شخصیات/قائدین

  • دادی لیلاوتی (افسانوی شخصیت)

    Dec 21, 2021
    سندھ دھرتی کی خواتین صدیوں سے صنفی مظالم کا شکار تھیں، اس کی وجہ یہ تھی کہ مردوں کے طاقتور معاشرے میں ان کی تعلیم کو معیوب سمجھاجاتا تھا۔ سندھ کی خواتین کوعلم کے زیور سے آراستہ اور سماجی شعور بیدار کرنے میں ایک اقلیتی خاتون لیلا وتی
  • مقدسہ کلوڈین تھیونے (خدا کی وفادار خادمہ)

    Dec 06, 2021
    مقدسہ کلوڈین تھیونے کی عید 3فروری کو منائی جاتی ہے۔ آپ فرانس کے شہر لائنس میں 1774میں پیدا ہوئیں۔ مقدسہ کلوڈین تھیو نے جیزز اینڈ میری جماعت کی بانیہ ہیں۔ انہیں گلیڈی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اُن کے نیک اور دیندار والدین فلبرٹ اور میری
  • مقدس لوقا (انجیل نویس)

    Dec 03, 2021
    عالمگیر کلیسیاء 18اکتوبر کو بڑی عقیدت سے مقدس لوقا کی عید مناتی ہے۔ مقدس مرقس کی انجیل کے بعد تیسری انجیل کا مصنف مقدس لوقا ہے۔ یہ انجیل غیر قوموں کے لیے لکھی گئی۔ مقدس لوقا، مقدس پولوس رسول کا شاگرد تھا۔ نئے عہد نامے کی قدیم ترین
  • تقدس مآب بشپ اینڈریو فرانسیس (خدا کا اُسقف)

    Nov 11, 2021
    تقدس مآب بشپ اینڈریو فرانسیس 29نومبر کو آڈھا سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام جی۔ایم۔فرانسیس اور والد کا نام مارتھا فرانسیس تھا۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم سینٹ میریز کانونٹ سکول آڈھا سے حاصل کی۔ میٹرک کے بعد آپ نے سینٹ میریز مائنر سیمنری
  • مقدسہ جین انٹیڈ(خدمت سے سرشار خدا کی خادمہ)

    Oct 26, 2021
    مقدسہ جین انٹیڈ27نومبر 1765کو فرانس کے ایک قصبے میں پیدا ہوئی۔ گھریلو مشکلات اور مسائل نے انہیں چاروں طرف سے آ گھیرا۔ یہ انقلاب ِ فرانس کا دور تھا۔ حوادثِ زمانہ نہایت کٹھن اور کربناک تھے۔ ملک اور کلیسیاء میں ہلچل مچی تھی۔ غریب غرباء بُری
  • مقدسہ ٹریضہ (یسوع کا چھوٹا پھول)

    Oct 17, 2021
    مقدسہ ٹریضہ 2 جنوری 1873 بروز جمعرات فرانس کے شہر ایلنکون میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ 4جنوری 1873کو انہیں بپتسمہ کا ساکرامنٹ دیا گیا۔ اُن کے باپ کا نام لوئیس مارٹن اور ماں کا نام ذیلیی تھا۔ یہ بہت ہی مذہبی لوگ تھے۔ ہر روز پاک
  • مقدس فرانسیس (امن کا پیامبر)

    Oct 16, 2021

    مقدس فرانسیس پیدائشی طور پر مقدس نہیں تھے کیونکہ یہ رتبہ صرف یسوع ناصری اور اُس کی ماں مریم کو حاصل ہے۔ اِس دو پاک ہستیوں کے علاوہ باقی تمام مقدسین نے اپنے نیک اعمال اور کردار کی بدولت خدا باپ کے فضل کی معرفت یہ شرف پایا ہے۔ مقدس
  • جہاں آراء (امیر ترین شہزادی)

    Sep 27, 2021
    مغلیہ حکومت کے دوران خواتین کے بہت کم نام سامنے آئے ہیں جن میں گلبدین بیگم، نور جہاں، ممتاز محل، جہاں آرا، روشن آرا، اور زیب النساء شامل ہیں۔ ان میں سے دو، یعنی نور جہاں اور ممتاز محل، ملکہ تھیں۔
  • محترمہ فاطمہ جناح (مادرِ ملت)

    Sep 22, 2021
    محترمہ فاطمہ جناح کا شمار بھی ایسی خواتین میں سے ہوتا ہے جنہوں نے آزادی پاکستان کیلئے مردوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کردن رات محنت اور جدوجہد کی آپ کی اور قائداعظم محمدعلی جناح کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے کہ بکھرے ہوئے مسلمانوں کو
  • ناصرکاظمی (شعر و ادب کی دنیا کا بڑا نام)

    Sep 20, 2021
    ناصرکاظمی کا نام شعر و ادب کی دنیا میں بڑے احترام سے لیا جاتا ہے۔ بیسویں صدی کے بہترین شاعروں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔وہ یکم دسمبر 1923ء کو محلہ قاضی واڑہ شہر انبالہ میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام محمد سلطان کاظمی تھا۔ناصر کاظمی نے تعلیم کا
  • مقدس یوحنا اصطباغی (حق اور سچ کا شہید)

    Sep 18, 2021
    جب یوحنا کی پیدائش ہوئی تو اُن کا باپ ذکریا کاہن اور اُس کی ماں الیصابات عمر رسیدہ تھے۔ یوحنا اصطباغی اپنی ماں کے بطن ہی سے روح القدس سے معمور تھا۔ یوحنا کا مشن خداوند کے آگے آگے الیاس کی سی روح اور قوت سے چلنا تھا۔ یوحنا اصطباغی یہودیہ
  • مقدس جان میری ویانی

    Aug 04, 2021

    مقدسین عالمگیر کلیسیا کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ کلیسیائی تاریخ ایسے بے شمار مقدسین سے بھری پڑی ہے جنہوں نے ایمان کا بیج بویا۔ مقدس جان ویانی بھی انہیں میں سے ایک ہے۔ مقدس جان ویانی 8مئی 1786کو فرانسس کے شہر لیون میں پیدا ہوئے۔ اور اُسی دِن
  • ولبر رائٹ برادرز (ہوائی جہاز کے موجد)

    Jul 31, 2021
    ان دونوں بھائیوں کی کامیابیاں اس طور باہم نتھی ہیں کہ انہیں ایک ہی عنوان کے تحت لکھا جا سکتا ہے۔ اس مضمون میں دونوں کا احوال ایک ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ولبررائٹ1867ء میں انڈیا نا میں میلویلی کے مقام پر پیدا ہوا۔اس کا بھائی اور ویل رائٹ
  • آئزک نیوٹن (عظیم سائنس دان)

    Jul 26, 2021
    عظیم ترین سائنس دانوں میں سب سے متاثر کن شخص آئزک نیوٹن 1642ء میں کر سمس کے روز انگلستان میں ”وولز تھورپ“کے مقام پر پیدا ہوا۔اسی برس گلیلیو مرا۔نیوٹن ایک ذہین بچہ تھا‘خوش قسمتی سے وہ مانتی تھی کہ اس کی دلچسپی کے سامان کچھ دوسرے
  • نکولس آگسٹ اوٹو (جرمن موجد)

    Jul 24, 2021
    نکولس آگسٹ اوٹو جرمن موجد تھا‘جس نے 1876ء میں داخلی افروختگی والا چار سٹروک کا انجن بنایا۔یہ ان کروڑہا انجنوں کا ابتدائی نمونہ تھا‘جو آج تک تیار ہورہے ہیں۔ داخلی افروختگی والا انجن ایک ہمہ صفت آلہ ہے۔یہ کشتیوں اور موٹر سائیکلوں میں استعمال ہوتا
  • ملکہ ازیبلااول (جس نے کر سٹوفرکولمبس کی مالی معاونت کی تھی)

    Jul 05, 2021
    آج بیشتر افراد ملکہ ازیبلااول کو اس حوالے سے جانتے ہیں کہ اس نے بحراوقیانوس میں سفر کرنے کے لیے کر سٹوفرکولمبس کی مالی معاونت کی تھی۔درحقیقت وہ ایک توانا اور اہل حکمران تھی جس نے متعدد اہم فیصلے کیے جن کے اثرات سپین اور لاطینی امریکہ
  • لیونا رڈوڈاونسی (ذہین فن کار)

    Jun 30, 2021
    لیونا رڈوڈاونسی اٹلی کے شہر فلورنس میں 1452ء کوپیدا ہوا۔1519ء اس کاسن وفات ہے۔ جس کی بعد کی صدیوں میں اس کی شخصیت دنیا کے ذہین ترین فن کارکی حیثیت سے زنگ آلود نہیں ہوئی۔ اگر غیر معمولی افراد کی فہرست مرتب کرنی ہوتی تو لیوناروڈکانا
  • لوئیس پاسچر (فرانسیسی کیمیا دان اور ماہر حیاتیات)

    Jun 29, 2021
    فرانسیسی کیمیا دان اور ماہر حیاتیات لوئیس پاسچر طب کی تاریخ میں ایک انتہائی ممتاز شخصیت تسلیم کیا جاتا ہے۔پاسچر نے سائنس میں متعدد اضافے کیے‘لیکن اس کی اصل وجہ شہرت اس کا جرا ثیموں کے نظریہ کی تشکیل اور مدافعتی حربہ کے طور پر ٹیکہ لگانے