شخصیات/قائدین

  • مقدس یعقوب(رسولوں میں پہلا شہید)

    Aug 25, 2023
    مقدس یعقوب کی پیدائش بیت صیداکے علاقے گلیل میں ہوئی اور پیشے کے لحاظ سے آپ مچھرے تھے۔آپ یوحنا انجیل نویس کے بھائی ہیں۔ ایک دن جب آپ اپنے والد اور بھائی کے ساتھ مچھلی کا شکار کر رہے تھے تو خداوند یسوع نے آپ کوا پنے شاگرد ہونے کے
  • تقدس مآب بشپ جان جوزف

    Aug 25, 2023
    آپ 15 نومبر 1929 کو خوش پورمیں بابو جوزف کے ہاں پیدا ہوئے۔ پرائمری تعلیم خوش پورسے ہی حاصل کی۔آپ بچپن سے ہی بڑے ہونہار تھے۔ میٹرک پاس کرنے کے بعد سمندری چلے گئے۔1960 میں پہلے پاکستانی کاہن بنے۔1963 میں سینٹ تھامس یونیورسٹی
  • علامہ پال ارنسٹ(نائٹ آف سینٹ سلویسٹر)

    Aug 18, 2023
    علامہ پال ارنسٹ 27 فروری 1902میں خوش پور میں پیدا ہوئے۔والدین نے لال دین اور بپتسمہ میں پال ارنسٹ نام رکھا گیا۔ابتدائی تعلیم خوش پور اور اس کے بعدڈھلوال اور پھر ایف سی کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔گرایجویشن کے بعد حکومت نے تحصیلدار کا عہدہ پیش کیا۔لیکن آپ کا لگاؤ مذہبی تعلیم کی طرف تھا۔اس لیے آپ نے استاد کی حیثیت سے خدمت کو اپنایا۔آپ 25 سال تک سینٹ تھامس ہائی سکول خوش پور میں اْردو، فارسی، ریاضی اور مذہبی تعلیم پڑھاتے رہے۔
  • ڈاکٹر پیٹر ڈیوڈ (قابلِ فخر شخصیت)

    Aug 15, 2023
    انسان کی کسی بھی کامیابی کو حاصل کرنے کی جستجو جب جنون کی شکل اختیار کر جائے تو پھر زندگی میں ناممکنات اور مشکلات کوئی معنی نہیں رکھتی ہیں۔ زندگی میں عزم اور مستقل مزاجی مزاج سے محنت کرتے رہیں تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔ پھر انسان
  • دیوان بہادر ایس پی سنگھا

    Aug 04, 2023
    سیتا پرکاش سنگھا 26اپریل1893کو پسرور ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ان کے والد راجن کمار سنگھا پراونشل بئیرنگ سکول بٹالہ میں ہیڈ ماسٹر تھے۔ ایس پی سنگھانے اسی سکول میں امتیازی نمبروں سے میٹرک کا امتحان پاس کیااور ایف سی کالج اور سینٹ اسٹیفن
  • مقدسہ برجتا

    Jul 18, 2023
    آپ 303 1میں سویڈن کے مقام اْسپالا میں ایک شاہی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ آپ ابھی سات برس ہی کی تھیں جب خداوند یسوع مسیح کے دْکھوں کا بیان سننے کے بعد رات کے وقت خداوند یسوع مسیح خون اور پسینے سے شرابور صلیب پر لٹکے ہوئے آپ سے ہم کلام
  • مقدس بیناڈکٹ(عظیم راہب)

    Jul 11, 2023
    آپ 480 میں اٹلی کے مقام نوریسہ میں پیدا ہوئے۔ دورانِ تعلیم آپ کو اس بات سے شدید صدمہ پہنچا کہ ہر طرف بدامنی پھیلی ہوئی ہے۔ اسی لئے آپ اپنے گھر کو خیر باد کہہ کر درویشانہ زندگی بسر کرنے کی غرض سے ایک غار میں جا بسے۔ آپ نے اس وقت کے
  • مقدس توما رسول (پاک و ہند کا رسول)

    Jul 03, 2023
    مقدس توما رسول کی عید ہر سال 3جولائی کو منائی جاتی ہے۔ مقدس توما کو پاک و ہند کا رسول کہا جاتاہے۔ خداوند یسوع مسیح نے آسمان پر جانے سے پہلے اپنے شاگردوں کو مشن دیتے ہوئے فرمایا پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ۔ اور باپ اور بیٹے اور روح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔ اور انہیں یہ تعلیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جن کا میں نے تمہیں حکم دیا ہے۔ اور دیکھومیں دنیا کے آخر تک ہر روز تمہارے ساتھ ہوں۔(متی 28:19-20)
  • کیتھولک کلیسیا کے دو مضبوط ستون

    Jun 27, 2023
    مقد س پطرس اور مقدس پولوس دونوں عظیم مقدسین کی عید 258 سے 29 جون کو منائی جارہی ہے۔ یہ وہ دن ہے جب آپ دونوں کی جسمانی باقیات زمین دوز قبرستان میں لائے گئے۔ انجیلِ مقدس کے مطابق مقدس پطرس پیشے کے لحاظ سے مچھیرے تھے اور آپ
  • مقدس رْموالاد

    Jun 20, 2023
    آپ اٹلی کے شہر میں 951 میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دل میں شروع ہی سے مذہبی رجحان موجود تھا۔ لیکن دنیاوی خواہشات اور آزمائشوں نے آپ کو خدا سے قدرے دور کر دیا۔20 سال کی عمر میں ایک بار جب آپ کے والد کا شمشیر زنی کا مقابلہ تھا تو آپ نے
  • پادواء کا مقدس انتھونی

    Jun 12, 2023
    (Lisbon)میں ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔بپتسمہ کے وقت آپ کو فردیننڈکا نام دیا گیا۔ 15 سال کی عمر میں آپ نے آگسٹین جماعت میں شرکت کی۔ یہاں آپ بیشتر وقت دْعا اور مطالعے میں صرف کرتے تھے۔ دو سال بعد آپ
  • مقدس بونیفس

    Jun 05, 2023
    آپ کی پیدائش 672 میں برطانیہ کے ایک گاؤں میں ہوئی۔بپتسمہ کے وقت آپ کو وِنفرڈ کا نام دیا گیا۔تیرہ برس کی عمر میں اپنے بیناڈیکٹن راہب خانے میں تعلیم حاصل کرنا شروع کی اور بعد میں یہیں پر راہب بنے۔ کچھ عرصے کے بعد آپ نے درس و تدریس کا
  • پازی کی مقدسہ مریم مگدلینی

    May 25, 2023
    آپ 1566 میں فلورنس کے مقام اٹلی میں ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئی۔بپتسمہ کے وقت آپ کو کیتھرین کا نام دیا گیا۔ شروع ہی سے آپ دْعا، ریاضت اور غریبوں کی مدد کرنے میں خاصی دلچسپی لیتی تھی۔ آپ کو مذہبی تعلیم پڑھانے کا بے حد شوق تھا۔نیک سیرت
  • مقدس یوجین دی میزنوڈ

    May 18, 2023
    آپ اپنی ماں باپ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتی تھی اور خاصی تعلیم یافتہ تھی۔ آپ کے والد بھی اچھے تعلیم یافتہ شخص تھے البتہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کی ابتدائی زندگی گھریلو پریشانیوں اور ناانصافیوں کا
  • مولو کائی کا مقدس ڈیمین

    May 12, 2023
    آپ 3 جنوری 1946 کو بیلجیئم کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک کاشتکار گھرانے میں پیدا ہوئے ماں باپ نے آپ کا نام جوزف دی وائسٹر رکھا۔ ابتدائی تعلیم پانے کے بعد 1860 میں آپ یسوع اور مقدسہ مریم کے نام سے منسوب کاہنوں کی جماعت میں شامل ہو
  • مقدس فیلبوس اور مقدس یعقوب

    May 05, 2023
    ان دونوں رسولوں کی عید چھٹی صدی سے منائی جا رہی ہے۔ پہلے پہلے عید یکم مئی کو اْس با سیلقا کی یاد میں منائی جاتی تھیں جہاں ان دونوں رسولوں کے تبرکاتِ عضو محفوظ ہیں۔
  • مقدس یوسف (محنت کشوں کا مربی)

    May 01, 2023
    ہر سال یکم مئی کو مقدس یوسف بڑھئی کی عید منائی جاتی ہے۔ اِس دِن پوری دنیا میں محبت کشوں کا دِن منایا جاتا ہے اِسی مناسبت سے مقدس یوسف کو محنت کشوں کا مربی کہا جاتا ہے۔ مقدس یوسف نے خدا نے منصوبہ ِ نجات کے مطابق بڑی وفادار ی اور ذمہ
  • سینا کی مقدسہ کیتھرین

    Apr 29, 2023
    سینا کی مقدسہ کیتھرین اٹلی کے مقام سینا میں پیدا ہوئیں۔ آپ اپنے 25 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔ شروع ہی سے آپ دْعائیہ زندگی کی طرف راغب تھی۔ جب آپ چھ برس کی تھی تو آپ کو مسیح خْداوند کی رویا ہوئی۔ جب آپ جوان ہوئی تو آپ کی والدہ یہ
  • مقدس انسلم (معلمِ کلیسیا)

    Apr 21, 2023
    مقدس انسلم شمالی اٹلی کے شہر آؤستا میں پیدا ہوئے۔ آپ کا رجحان شروع ہی سے راہبانہ زندگی کی طرف تھا۔ تاہم آپ کے والد چاہتے تھے کہ آپ ایک ماہر فوجی بنیں۔ اس بات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے آپ ابھی منصوبہ جات ہی باندھ رہے تھے کہ آپ نے خود ہی دْعا مانگی کہ آپ بیمار پڑ جائیں اور ایسا ہی ہوا۔لیکن پھر بھی آپ اپنی خواہش پوری نہ کرسکے۔ کچھ عرصے کے بعد آپ نارمنڈی کے مقام بیک کے ایک راہب خانے میں داخل ہوئے جہاں آپ مختلف مذہبی رتبوں پر فائز رہے۔