خاندان امیدِ امن یہ ویڈیو ریڈیو ویری تاس ایشیاء اردو سروس کی جانب سے بنائی گئی جو کہ کینڈا میں ہونے واے عالمی ویڈیو مقابلے میں شامل کی گئی اور اس ویڈیو نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے پاکستانی عوام کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
خبریں خدا کے ساتھ زندگی بھر کی وابستگی کا عہد محبت اوررحم دلی کے ساتھ دوسروں کی خدمت کا عہدہے۔ریورنڈ فادر سیموئیل عدنان