جہا ں ر ہنما ستاروں کی با ت ہو وہاں نو جو انو ں کی با ت نہ ہو یہ تو ممکن نہیں۔خا ند ا ن،مذ ہب اور معا شر ے میں نو جو ا نو ں کی ا ہمیت قبول کر تے ہوئے ا قو ا مِ متحد ہ نے 1985کو نو جو ا نو ں کا عا لمی سا ل قر ا ر دیا تھااوراس عا
عا لمی دن بر ا ئے خا ندا ن ہرسال۱۵مئی کو منا یا جا تا ہے۔عا لمی یومِ خا ندا ن منا نے کا آغا ز ۱۹۹۳ میں ہو ا۔یہ حقیقت ہے کہ ا کا ئی سے د ہا ئی اور دہا ئی سے سینکڑہ بنتا ہے
یہ ویڈیو ریڈیو ویری تاس ایشیاء اردو سروس کی جانب سے بنائی گئی جو کہ کینڈا میں ہونے واے عالمی ویڈیو مقابلے میں شامل کی گئی اور اس ویڈیو نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے پاکستانی عوام کا سر فخر سے بلند کر دیا۔