شخصیات/قائدین

  • سرُوں کی ملکہ۔۔۔ ملکہ ترنم نور جہاں

    Nov 29, 2020
    ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر1926ء کوقصور میں ”کوٹ مراد خاں“ میں پیداہوئی نورجہاں کے والد کا نام مدد علی، ماں کا نام فتح بی بی تھا۔ کوئی نہیں جانتا تھا کہ بڑی ہو کروہ نہ صرف اپنا بلکہ ملک وقو م کانام روشن کرے گی۔
  • کیسویں صدی کا ممتاز نغمہ نگار۔۔۔ قتیل شفائی

    Nov 28, 2020
    قتیل شفائی نے گیت لکھے،نظمیں لکھیں اور غزلیں بھی کہیں مگر ان کے فن کا حسن اور شعر کا جمال غزل ہی میں نکھرتا ہے۔اس کے بعد گیت کی کشش محسوس کی جاتی ہے اگرچہ حیرت ہوتی ہے کہ ان کے یہاں گیت کی روش کیوں کر پروان چڑھی؟ وہ سرحد کی فضاؤں میں جوان
  • ہرمن نارتھروپ فرائی

    Nov 27, 2020
    ہرمن نارتھروپ فرائی(پیدائش:14۔جولائی1912،وفات:23۔جنوری 1991)کا تعلق کینیڈا سے تھا۔ وہ کینیڈا کے شہر شر بروک (Sherbrooke)میں پیدا ہوا۔سات برس کی
  • الفریڈ نوبل

    Nov 17, 2020
    نوبل انعام کا بانی الفریڈ نوبل تھا۔ الفریڈ سویڈن میں پیدا ہوا لیکن اس نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ روس میں گزارا۔ ڈائنامائٹ الفریڈ نوبل ہی نے ایجاد کیا۔ اس کے علاوہ متعدد دوسری ایجادات کا سہرا بھی اسی کے سر ہے۔ اپنی زمینوں اور ڈائنامائٹ سے کمائی گئی دولت کے باعث
  • سید احمد شاہ پطرس بخاری

    Nov 17, 2020
    اردو کے پہلے عظیم مزاح نگار سید احمد شاہ پطرس بخاری کو ہم سے جداہوے57برس بیت چکے ہیں۔ سید احمد شاہ پطرس بخاری اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم تھے۔پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک
  • خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر

    Oct 21, 2020
    محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 25 برس بیت گئے لیکن ان کے الفاظ آج بھی ہزاروں دلوں میں اپنے زندہ ہونے کا احساس دلا رہے ہیں، اوراس عظیم شاعرہ کے ہمارے درمیان موجود ہونے کی گواہی
  • قائداعظم محمد علی جناح

    Oct 19, 2020
    قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی ایک ایسی کھلی کتاب ہے جس میں ماضی کے عظیم الشان واقعات بھی ہیں اور حال کے لئے قابل عمل نمونہ بھی موجود ہے۔کون جانتا تھا کہ 25 دسمبر 1876ء کوگجرات میں پیدا ہونے والا یہ دبلا پتلا بچہ ایک دن اسلامیان _برصغیر کی ڈوبتی
  • ارفع کریم

    Oct 19, 2020
    کچھ لوگ دنیا میں ایسے بھی آتے ہیں جو اپنی ذہانت ٗ صلاحیت اور علمیت کی بدولت دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ ایسے لوگ دنیا سے رخصت بھی ہوجائیں تو ان کی یاد انسانی دلوں اور ذہنوں میں ہمیشہ تازہ رہتی ہے۔ ایسی ہی ایک بچی ''ارفع کریم'' پاکستانی قوم میں 2 فروری
  • علامہ محمد اقبال

    Oct 14, 2020
    بر صغیر کے نامور شاعر علامہ اقبال ایک مکمل شخصیت تھے جن کی کئی پہلو تھے۔ وہ فلسفی،مصنف،شاعر سیاستدان مفکر اور وکیل تھے۔اعلی تعلیم ماسٹر ان آرٹس اور فلسفے میں پی ایچ ڈی کے حامل تھے۔مرشد کلام کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی ایچ ڈی کا دوران چار کروڑ مرتبہ
  • احمد ندیم قاسمی

    Aug 25, 2020
    احمد ندیم قاسمی 20نومبر 1916ء کو وادی سون سکیسرکے ایک گاؤں ''انگہ'' میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کیمبل پور (جس کا نام بدل کر اٹک رکھ دیا گیا ہے)سے میٹرک کا امتحان پا س کیا۔بعد میں حصول ملازمت کی غرض سے بہاولپور چلے گئے جہاں آپکو محکمہ ایکسائزمیں
  • ڈاکٹر روتھ فاؤ، پاکستان کی مدر ٹیریضہ

    Jul 28, 2020
    انسانیت کے روپ میں فرشتے کے تصور سے کچھ ایسے چہرے نظروں میں آتے ہیں جن کی ساری زندگی لوگوں کی فلاح اور بہبود کیلیے کام کرتے گزرگئی۔ مریضوں کی دیکھ بھال اور بیماروں کی تیمارداری جیسے  بیلوث کام کرنیوالوں کو معاشرے میں اعلی مقام دیا جاتا ہے۔
  • عبدالستار ایدھی

    Jul 21, 2020
    آپ عبدالستار ایدھی صاحب کے نام سے تو ضرور واقف ہوں گے۔ ان کی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف تھی۔ سماجی خدمات کے تعلق سے وہ ساری دنیا میں شہرت رکھتے تھے۔عبدالستار ایدھی بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں 1928 کو پیدا ہوئے۔
  • ساجد حسین جناح ہسپتال کے باہر فٹ پاتھ پر گزشتہ 20 سال سے ناشتے کی ریڑھی لگاتا ہے ۔

    Jun 16, 2020
    ساجد حسین  جناح ہسپتال  کے باہر فٹ پاتھ پر  گزشتہ  20 سال سے ناشتے کی ریڑھی لگاتا ہے ۔جس میں نان چنے،سری پائے، سبزی، دالیں اور چاول ہوتے ہیں۔ یہ کوئی ارب پتی شخص نہیں ہے۔ اس کا کوئی شوشل اکاونٹ نہیں ہے اور نہ ہی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے ۔کوئی
  • مقدس توما

    May 28, 2020
    مقدس توما جس کو دیدیمس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اِس کو شکی مزاج رسول بھی کہا جاتا ہے۔ خیال ہے کہ انہوں نے ہندوستان میں خدمت سر انجام دی۔ جب اُن کو ہندوستان میں خدمت کا کہا گیا تو انہوں نے انکار کیا پر خداوند اُس کو ملا تو اِس نے عہد کیا کہ وہ جان دینے تک
  • مقدس یُوحّنا

    May 28, 2020
    یُوحّنا، زبدی کا بیٹا اور یعقوب کا بھائی تھا۔ پیشہ ماہی گیر تھا اور دوسرے شاگردوں کی نسبت دولتمند تھا۔ یہ پطرس کا رشتہ دار اور کاروبار میں حصہ دار بھی تھا۔ یہ یسوع مسیح کا سب سے پیارا اور عزیز شاگرد تھا۔روائت ہے کہ ایک غیر مذہب راہب نے یُوحّنا کو زہریلی شراب پینے