شخصیات/قائدین

  • ابراہام لنکن

    May 25, 2021
    امریکہ کاسولہواں صدرابراہام لنکن امریکہ کابلکہ تاریخ کے نہایت مقبول اور کامیاب سیاسی قائدین میں سے ایک ہے۔آخراس کانام بنیادی فہرست میں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟کیا پینتیس لاکھ غلاموں کو آزاد کروانا معمولی کارنامہ ہے؟
  • کولمبس (جس نے امریکہ کو دریافت کیا)

    May 10, 2021
    ولمبس نے پورپ سے مشرق کی طرف بحری راستہ کھو جتے ہوئے‘ بے دھیانی سمت ہی امریکہ کو دریافت کرلیا۔ اس دریافت نے اس کے اپنے اندازوں کی نسبت کہیں زیادہ سدت سے تاریخ عالم پر اپنے اثرات چھوڑے۔ اس کی دریافت نے نئی دنیا میں سیاحت اور
  • چنگیز خان (عظیم منگول فاتح)

    May 06, 2021
    چنگیز خان قریب 1162ء میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک معمولی منگول سردار تھا جس نے اپنے بیٹے کا نام ایک مفتوح حریف سردار کے نام پر تیمو جن رکھا۔ جب تیموجن نوبرس کا ہوا اس کے باپ کو ایک قبیلہ کے افراد نے قتل کردیا۔ اگلے چند برس خاندان کے بقیہ
  • جون ایلیا

    Apr 22, 2021
    وہ 14دسمبر1937میں امرویہ اُتر پردیش کے ایک نامور خاندان میں پیدا ہوئے۔اُنہوں نے ابتدائی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی۔وہ برِصغیر میں نمایاں مقام رکھنے والے پا کستانی شاعر،فلسفی،سوانح نگار اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے اندازِ تحریر کی وجہ سے پہچانے
  • آدم سمتھ -معاشی نظریہ کی پیش رفت میں اہم ترین شخصیت

    Apr 19, 2021
    آدم سمتھ سکاٹ لینڈ کے قصبے کرککالڈی میں 1723ء میں پیدا ہوا۔ نوجوانی میں وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخل ہوا۔ 1751ء سے 1764ء تک وہ گلاسکویونیورسٹی میں فلسفہ کا استاد رہا۔ اس دوران میں اس کی پہلی کتاب ”اخلاقی جذبات کانظریہ“ شائع ہوئی جس نے
  • نوم چومسکی، علم و ادب کا روشن ستارہ

    Mar 25, 2021
    نوم چومسکی نے سات دسمبر 1928کو فلاڈلفیاکے ایک متوسط یہودی گھرانے میں جنم لیا۔ اس خاندان کے افرا دعلم و ادب میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔اس کا والد ولیم (William) جنوبی امریکہ میں میر لوس پارک (Melrose Park, Pennsylvania)میں واقع یہودی اساتذہ کی تربیت کے گریٹز کالج (Gratz College) میں عبرانی کا
  • بانو قدسیہ:کس سمت لے گئیں مجھے اس دِل کی دھڑکنیں

    Mar 18, 2021
    نومبر 1928 کو فیروز پور (بھارت) سے علم و ادب کی روشنی کے فقید المثال سفر کا آغاز کرنے والی یہ عظیم محب وطن پاکستانی ادیبہ چار فروری 2016کی شام لاہور میں ردائے خاک اوڑھ کر ابدی نیند سو گئی۔ حریتِ ضمیر سے جینے کی روش اپنانے والی اس فرض شناس،باوقار اور با ضمیر ادیبہ نے اپنی تخلیقی کامرانیوں سے عالم پر اپنا دوام ثبت کر دیا۔
  • ابن انشا، ممتاز شاعر

    Mar 15, 2021
    ابن انشا نے شعرگوئی کا آغاز باقاعدہ اسکول کے زمانے ہی سے شروع کردیا تھا۔وہ اپنے تخلص سے متعلق بتاتے ہیں کہ سب سے پہلا تخلص اصغرتھا، پھر مایوس، عدم آبادی پسند آیا۔ مزید بتاتے ہیں کہ ہائی اسکول کے ایک استاد مولوی برکت علی لائق نے جو فارسی پڑھاتے تھے فرمایا کہ مایوس اچھا تخلص نہیں توقیصر کا دم چھلالگالیا۔ قیصر یا قیصرصحرائی بھی رہے لیکن چھپے تو ابن انشاکے نام سے۔ابن انشا اپنے اسکول کے ذہین ترین طلبا میں شمار ہوتے تھے۔
  • ایم ایم عالم -65 کے حقیقی ہیرو

    Feb 25, 2021
    کوئی فلم ہوکہ ڈرامہ،ناول ہو کہ کہانی ہیرو ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور کبھی نہیں مرتا ہیرو کو ہمیشہ ان تمام کرداروں میں غیر مرئی شخصیت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اس کی قوت و طاقت سے کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا وہ اکیلا ہی کئی کئی لوگوں پر بھاری ہوتا ہے۔
  • ولیم شیکسپئیر-منفرد ڈرامہ نگار

    Feb 22, 2021
    تخلیق اور نخیل وہ خدا ددادصلاحتیتں ہیں جو چرانے کے بعد علاقے کے سردار کے خوف سے شہر کا رخ کرنے والے ایک عام سے بچے کو دینا ئے ادب میں وہ مقام بخشتی ہیں کہ پانچ سو سال سے کوئی ایسی رات نہیں گزری کہ اس ہمہ گیر شخصیت کے کسی نہ
  • ملک ریاض حسین -پاکستانی بل گیٹس

    Feb 18, 2021
    ملک ریاض حسین چئیرمین بحریہ ٹاون کون ہے یہ شاید کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔مگر انکی کامیابی کا راز جاننا اور سمجھنا شاید ضروری نہ سہی مگر بہت سے لوگوں کی کامیابی کے لیے شاید ضروری ہے۔ملک ریاض ہمیشہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔
  • ہنری نیسلے-تاریخ ساز شخصیت

    Feb 17, 2021
    ہنری نیسلے کے بارے میں لوگوں کا خیال ہے کہ وہ سوئیزر لینڈ کا باشندہ تھا کیونکہ اس کی کمپنی کی تمام مصنوعات پر میڈ ان سوئیزر لینڈ درج ہوتا ہے لیکن بہت کم لوگ اس بات سے آشنا ہیں کہ اس کی تمام زندگی تو سوئیزر لینڈ میں گزری لیکن وہ ایک جرمن تھا
  • ڈاکٹر مجید نظامی۔۔ کاروان صحافت کا میر

    Jan 29, 2021
    دنیا میں بے شمار عظیم لوگ پیدا ہوئے جو عظیم اور کار ہائے نمایاں ہمارے لئے چھوڑ کر چلے گئے جن پر چل کر ہم ناصرف اعلیٰ مقامات پا سکتے ہیں بلکہ رہتی دنیا تک اپنا روشن نام چھوڑ سکتے ہیں۔ عظیم ہستیوں کا وجود انسانوں کی بقاء اور اقوام کی ترقی و تعلی
  • مارگریٹ من:کیٹلاگ سازی کی عالمی شہرت یافتہ استادو مصنفہ

    Jan 26, 2021
    لائبریری سائنس کی عالمی شہرت یافتہ لائبریرین، استاد، محققہ و مصنفہ مسیز مارگیرٹ من کو”آسٹریلین لائبریری جرنل“ نے بیسویں صدی کی سب سے زیادہ منفرد لائبریرین قرار دیتے ہوئے اس کی علمی خدمات کوسنہرے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ ”من“ ۹ اپریل
  • آئن سٹائن، کامیابی مگر کیسے؟

    Jan 22, 2021
    یہ 14مارچ 1879ء کی بات ہے جرمنی کے شہر ”الم“ میں ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے عام طور پر ہر بچہ اپنی پیدائش کے بعد دو سے تین سال میں بولنا شروع کر دیتا ہے۔مگر اس کی زندگی کا آغاز نہایت عجیب قسم کا تھا۔وہ چار سال کی عمر تک بولنا شروع نہ کر سکاتھا۔
  • سوسئیر، ممتاز ماہر لسانیات

    Jan 19, 2021
    بیسویں صدی کا ممتاز ماہر لسانیات سوسئیر26نومبر 1857کو اپنے آبائی شہر جنیوا میں پیدا ہوا۔ اس نے اپنی تعلیم جرمنی اور فرانس سے مکمل کی اور تمام امتحانا ت میں امتیازی کامیابی حاصل کی۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد اسے جنیوا یو نیورسٹی میں
  • اسٹیو جابز : زندگی کی کہانی - حصہ دوم

    Dec 21, 2020
    اور میں کبھی بھی نیا کاروبار شروع نہیں کرسکوں گا۔مجھ سے اتنی بڑی غلطی سرزد ہوئی تھی کہ میں نے سوچا اس شعبے کو ہی خیرباد کہہ دوں لیکن آخری حربے کے طو رپر میں نے اپنے ساتھیوں سے معافی مانگنے کا فیصلہ کیالیکن یہاں بھی مجھے ناکامی ہوئی اور کمپنی
  • اسٹیو جابز : زندگی کی کہانی- حصہ اول

    Dec 19, 2020
    جون کے مہینے کی چمکتی دھوپ اور طلبائکے چہروں پر خوشگوار مسکراہٹیں اپنی جگہ لیکن ایک شخص کی موجودگی نے ماحول کو چار چاند لگادیئے۔ یہ 12جو ن2005کا دن تھا جب اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے طلبائسروں پر کانوکیشن کیپس اور جسم پر کالی عبائیں پہنے عملی
  • ممتاز محل،جن کا اصل نام ارجمند بانو تھا۔

    Dec 14, 2020
    دنیا میں مثالی محبت کی یادگار”تاج محل“جو شاہ جہان نے اپنی محبوب ملکہ کیلئے تعمیر کرایا تھا، آج بھی اپنی پوری شان وشوکت کے ساتھ صنعت تعمیر اور فنکاری کی منہ بولتی تصویرکے طور پر موجود ہے اور جب تک تاج محل قائم ہے لوگ اس ہستی کو نہیں بھول سکتے