شخصیات/قائدین

  • آئزک نیوٹن (عظیم سائنس دان)

    Jul 26, 2021
    عظیم ترین سائنس دانوں میں سب سے متاثر کن شخص آئزک نیوٹن 1642ء میں کر سمس کے روز انگلستان میں ”وولز تھورپ“کے مقام پر پیدا ہوا۔اسی برس گلیلیو مرا۔نیوٹن ایک ذہین بچہ تھا‘خوش قسمتی سے وہ مانتی تھی کہ اس کی دلچسپی کے سامان کچھ دوسرے
  • نکولس آگسٹ اوٹو (جرمن موجد)

    Jul 24, 2021
    نکولس آگسٹ اوٹو جرمن موجد تھا‘جس نے 1876ء میں داخلی افروختگی والا چار سٹروک کا انجن بنایا۔یہ ان کروڑہا انجنوں کا ابتدائی نمونہ تھا‘جو آج تک تیار ہورہے ہیں۔ داخلی افروختگی والا انجن ایک ہمہ صفت آلہ ہے۔یہ کشتیوں اور موٹر سائیکلوں میں استعمال ہوتا
  • ملکہ ازیبلااول (جس نے کر سٹوفرکولمبس کی مالی معاونت کی تھی)

    Jul 05, 2021
    آج بیشتر افراد ملکہ ازیبلااول کو اس حوالے سے جانتے ہیں کہ اس نے بحراوقیانوس میں سفر کرنے کے لیے کر سٹوفرکولمبس کی مالی معاونت کی تھی۔درحقیقت وہ ایک توانا اور اہل حکمران تھی جس نے متعدد اہم فیصلے کیے جن کے اثرات سپین اور لاطینی امریکہ
  • لیونا رڈوڈاونسی (ذہین فن کار)

    Jun 30, 2021
    لیونا رڈوڈاونسی اٹلی کے شہر فلورنس میں 1452ء کوپیدا ہوا۔1519ء اس کاسن وفات ہے۔ جس کی بعد کی صدیوں میں اس کی شخصیت دنیا کے ذہین ترین فن کارکی حیثیت سے زنگ آلود نہیں ہوئی۔ اگر غیر معمولی افراد کی فہرست مرتب کرنی ہوتی تو لیوناروڈکانا
  • لوئیس پاسچر (فرانسیسی کیمیا دان اور ماہر حیاتیات)

    Jun 29, 2021
    فرانسیسی کیمیا دان اور ماہر حیاتیات لوئیس پاسچر طب کی تاریخ میں ایک انتہائی ممتاز شخصیت تسلیم کیا جاتا ہے۔پاسچر نے سائنس میں متعدد اضافے کیے‘لیکن اس کی اصل وجہ شہرت اس کا جرا ثیموں کے نظریہ کی تشکیل اور مدافعتی حربہ کے طور پر ٹیکہ لگانے
  • کانسٹنٹائن اعظم - روم کا پہلا مسیحی شہنشاہ

    Jun 28, 2021
    کانسٹنٹائن اعظم روم کا پہلا مسیحی شہنشاہ تھا۔کانسٹنٹائن کی پیدائش قریب 280ء عیسوی میں نائسس کے قصبہ میں ہوئی۔اس کا باپ ایک اعلیٰ مراتبہ کا فوجی افسر تھا۔ کانسٹنٹا ئن کا ابتدائی دور نیکو میڈیا میں بسر ہوا،جہاں شہنشاہ ڈائیو کلیٹن کا دربار واقع تھا۔305ء میں
  • جوہن گٹن برگ (چھاپہ خانہ کا موجد)

    Jun 01, 2021
    جوہن گٹن برگ کو چھاپہ خانہ کا موجد قرار دیا جاتا ہے۔اصل میں اس نے یہ کیا کہ پہلے سے زیر استعمال متحرک چھاپے کو اس انداز میں بہتر بنایا کہ اس سے بڑی تعداد میں اور زیادہ درستی کے ساتھ طباعت کا عمل ممکن ہوا۔ کوئی ایجاد مکمل طور پر کسی ایک ہی
  • ایڈولف ہٹلر (جرمن آمر)

    May 27, 2021
    ایڈولف ہٹلر آسڑیا کے شہر براؤنا میں 1889ء میں پیدا ہوا۔ نوجوانی میں اس نے عملی زندگی کا آغاز ایک ناکامیاب مصور کی حیثیت سے کیا۔ بعدازاں وہ ایک پر خوش جرمن قومیت پسند بن گیا۔ جنگ عظیم اول میں وہ جرمن فوج میں بھرتی ہوا زخمی ہوا اور اسے شجاعت کے مظاہرے پر میڈل ملے۔
  • ابراہام لنکن

    May 25, 2021
    امریکہ کاسولہواں صدرابراہام لنکن امریکہ کابلکہ تاریخ کے نہایت مقبول اور کامیاب سیاسی قائدین میں سے ایک ہے۔آخراس کانام بنیادی فہرست میں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟کیا پینتیس لاکھ غلاموں کو آزاد کروانا معمولی کارنامہ ہے؟
  • کولمبس (جس نے امریکہ کو دریافت کیا)

    May 10, 2021
    ولمبس نے پورپ سے مشرق کی طرف بحری راستہ کھو جتے ہوئے‘ بے دھیانی سمت ہی امریکہ کو دریافت کرلیا۔ اس دریافت نے اس کے اپنے اندازوں کی نسبت کہیں زیادہ سدت سے تاریخ عالم پر اپنے اثرات چھوڑے۔ اس کی دریافت نے نئی دنیا میں سیاحت اور
  • چنگیز خان (عظیم منگول فاتح)

    May 06, 2021
    چنگیز خان قریب 1162ء میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک معمولی منگول سردار تھا جس نے اپنے بیٹے کا نام ایک مفتوح حریف سردار کے نام پر تیمو جن رکھا۔ جب تیموجن نوبرس کا ہوا اس کے باپ کو ایک قبیلہ کے افراد نے قتل کردیا۔ اگلے چند برس خاندان کے بقیہ
  • جون ایلیا

    Apr 22, 2021
    وہ 14دسمبر1937میں امرویہ اُتر پردیش کے ایک نامور خاندان میں پیدا ہوئے۔اُنہوں نے ابتدائی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی۔وہ برِصغیر میں نمایاں مقام رکھنے والے پا کستانی شاعر،فلسفی،سوانح نگار اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے اندازِ تحریر کی وجہ سے پہچانے
  • آدم سمتھ -معاشی نظریہ کی پیش رفت میں اہم ترین شخصیت

    Apr 19, 2021
    آدم سمتھ سکاٹ لینڈ کے قصبے کرککالڈی میں 1723ء میں پیدا ہوا۔ نوجوانی میں وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخل ہوا۔ 1751ء سے 1764ء تک وہ گلاسکویونیورسٹی میں فلسفہ کا استاد رہا۔ اس دوران میں اس کی پہلی کتاب ”اخلاقی جذبات کانظریہ“ شائع ہوئی جس نے
  • نوم چومسکی، علم و ادب کا روشن ستارہ

    Mar 25, 2021
    نوم چومسکی نے سات دسمبر 1928کو فلاڈلفیاکے ایک متوسط یہودی گھرانے میں جنم لیا۔ اس خاندان کے افرا دعلم و ادب میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔اس کا والد ولیم (William) جنوبی امریکہ میں میر لوس پارک (Melrose Park, Pennsylvania)میں واقع یہودی اساتذہ کی تربیت کے گریٹز کالج (Gratz College) میں عبرانی کا
  • بانو قدسیہ:کس سمت لے گئیں مجھے اس دِل کی دھڑکنیں

    Mar 18, 2021
    نومبر 1928 کو فیروز پور (بھارت) سے علم و ادب کی روشنی کے فقید المثال سفر کا آغاز کرنے والی یہ عظیم محب وطن پاکستانی ادیبہ چار فروری 2016کی شام لاہور میں ردائے خاک اوڑھ کر ابدی نیند سو گئی۔ حریتِ ضمیر سے جینے کی روش اپنانے والی اس فرض شناس،باوقار اور با ضمیر ادیبہ نے اپنی تخلیقی کامرانیوں سے عالم پر اپنا دوام ثبت کر دیا۔
  • ابن انشا، ممتاز شاعر

    Mar 15, 2021
    ابن انشا نے شعرگوئی کا آغاز باقاعدہ اسکول کے زمانے ہی سے شروع کردیا تھا۔وہ اپنے تخلص سے متعلق بتاتے ہیں کہ سب سے پہلا تخلص اصغرتھا، پھر مایوس، عدم آبادی پسند آیا۔ مزید بتاتے ہیں کہ ہائی اسکول کے ایک استاد مولوی برکت علی لائق نے جو فارسی پڑھاتے تھے فرمایا کہ مایوس اچھا تخلص نہیں توقیصر کا دم چھلالگالیا۔ قیصر یا قیصرصحرائی بھی رہے لیکن چھپے تو ابن انشاکے نام سے۔ابن انشا اپنے اسکول کے ذہین ترین طلبا میں شمار ہوتے تھے۔
  • ایم ایم عالم -65 کے حقیقی ہیرو

    Feb 25, 2021
    کوئی فلم ہوکہ ڈرامہ،ناول ہو کہ کہانی ہیرو ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور کبھی نہیں مرتا ہیرو کو ہمیشہ ان تمام کرداروں میں غیر مرئی شخصیت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اس کی قوت و طاقت سے کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا وہ اکیلا ہی کئی کئی لوگوں پر بھاری ہوتا ہے۔
  • ولیم شیکسپئیر-منفرد ڈرامہ نگار

    Feb 22, 2021
    تخلیق اور نخیل وہ خدا ددادصلاحتیتں ہیں جو چرانے کے بعد علاقے کے سردار کے خوف سے شہر کا رخ کرنے والے ایک عام سے بچے کو دینا ئے ادب میں وہ مقام بخشتی ہیں کہ پانچ سو سال سے کوئی ایسی رات نہیں گزری کہ اس ہمہ گیر شخصیت کے کسی نہ
  • ملک ریاض حسین -پاکستانی بل گیٹس

    Feb 18, 2021
    ملک ریاض حسین چئیرمین بحریہ ٹاون کون ہے یہ شاید کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔مگر انکی کامیابی کا راز جاننا اور سمجھنا شاید ضروری نہ سہی مگر بہت سے لوگوں کی کامیابی کے لیے شاید ضروری ہے۔ملک ریاض ہمیشہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔