شخصیات/قائدین

  • عبدالستار ایدھی

    Jul 21, 2020
    آپ عبدالستار ایدھی صاحب کے نام سے تو ضرور واقف ہوں گے۔ ان کی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف تھی۔ سماجی خدمات کے تعلق سے وہ ساری دنیا میں شہرت رکھتے تھے۔عبدالستار ایدھی بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں 1928 کو پیدا ہوئے۔
  • ساجد حسین جناح ہسپتال کے باہر فٹ پاتھ پر گزشتہ 20 سال سے ناشتے کی ریڑھی لگاتا ہے ۔

    Jun 16, 2020
    ساجد حسین  جناح ہسپتال  کے باہر فٹ پاتھ پر  گزشتہ  20 سال سے ناشتے کی ریڑھی لگاتا ہے ۔جس میں نان چنے،سری پائے، سبزی، دالیں اور چاول ہوتے ہیں۔ یہ کوئی ارب پتی شخص نہیں ہے۔ اس کا کوئی شوشل اکاونٹ نہیں ہے اور نہ ہی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے ۔کوئی
  • مقدس توما

    May 28, 2020
    مقدس توما جس کو دیدیمس کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اِس کو شکی مزاج رسول بھی کہا جاتا ہے۔ خیال ہے کہ انہوں نے ہندوستان میں خدمت سر انجام دی۔ جب اُن کو ہندوستان میں خدمت کا کہا گیا تو انہوں نے انکار کیا پر خداوند اُس کو ملا تو اِس نے عہد کیا کہ وہ جان دینے تک
  • مقدس یُوحّنا

    May 28, 2020
    یُوحّنا، زبدی کا بیٹا اور یعقوب کا بھائی تھا۔ پیشہ ماہی گیر تھا اور دوسرے شاگردوں کی نسبت دولتمند تھا۔ یہ پطرس کا رشتہ دار اور کاروبار میں حصہ دار بھی تھا۔ یہ یسوع مسیح کا سب سے پیارا اور عزیز شاگرد تھا۔روائت ہے کہ ایک غیر مذہب راہب نے یُوحّنا کو زہریلی شراب پینے
  • عورتوں کا آزادی مارچ

    Mar 03, 2020
    یہ حقیقت ہے کہ اس کائنات ارضی کا حسن و جمال مرد اور عورت کی تخلیق سے ہے۔ یہ ایک مسلمہ مشاہدہ ہے کہ ذہنی سکون اور قلبی اطمینان صرف اور صرف اسی
  • نوجوانوں کا مستقبل اور ہماری ذمہ داریاں

    Mar 03, 2020
    تعلیم ،ریسرچ ، ٹیکنا لوجی کی ترقی سے کسی بھی قوم کے وقارکا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جو قومیں ان چیزوں میں پیچھے ہیں وہ ترقی کر سکتی ہیں اور نہ ہی دنیا کے لیے مثالی بن سکتی ہیں۔ ہمارے ہاں ناخواندگی کی شرح خوفناک حدوں کو چھو رہی ہے اور اس وقت تقریباََڈھائی
  • ارادے جن کے پختہ ہوں

    Mar 03, 2020
    اکیسویں صدی کے بعد اگر دیکھا جائے تو آج کا دور ترقی کی انتہائی منزل پر ہے اور دنیا مزید ترقی کررہی ہے، ہر میدان میں ایک سے بڑھ کر ایک چیز ایجاد ہورہی ہے ۔ ہماری زندگیوں میں اتنی آسائشیں در آئی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے مگر یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے
  • عورت کی عظمت

    Mar 03, 2020
    جس طرح ہر دن کو منانے کا ایک مقصد اور پس منظر ہوتا ہے بالکل اسی طرح عورتوں کا عالمی دن منانے کا بھی ایک پس منظر ہے۔ اس دن نیو یارک کی ایک فیکٹری میں خواتین نے اپنے حقوق کے لیے سرمایہ داروں کے خلاف ہڑتال کی تھی۔ پہلی بار اس دن کو منانے کا آغاز 1857 میں ہوا۔ پھر 8 مارچ 1913 میں یہ دن خواتین کے عالمی دن کی حیثیت اختیار کر گیا۔