شخصیات/قائدین

  • عورت کی عظمت

    Mar 03, 2020
    جس طرح ہر دن کو منانے کا ایک مقصد اور پس منظر ہوتا ہے بالکل اسی طرح عورتوں کا عالمی دن منانے کا بھی ایک پس منظر ہے۔ اس دن نیو یارک کی ایک فیکٹری میں خواتین نے اپنے حقوق کے لیے سرمایہ داروں کے خلاف ہڑتال کی تھی۔ پہلی بار اس دن کو منانے کا آغاز 1857 میں ہوا۔ پھر 8 مارچ 1913 میں یہ دن خواتین کے عالمی دن کی حیثیت اختیار کر گیا۔