Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
شخصیات/قائدین
Monday, September 27, 2021
مغلیہ حکومت کے دوران خواتین کے بہت کم نام سامنے آئے ہیں جن میں گلبدین بیگم، نور جہاں، ممتاز محل، جہاں آرا، روشن آرا، اور زیب النساء شامل ہیں۔ ان میں سے دو، یعنی نور جہاں اور ممتاز محل، ملکہ تھیں۔
Wednesday, September 22, 2021
محترمہ فاطمہ جناح کا شمار بھی ایسی خواتین میں سے ہوتا ہے جنہوں نے آزادی پاکستان کیلئے مردوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کردن رات محنت اور جدوجہد کی آپ کی اور قائداعظم محمدعلی جناح کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے کہ بکھرے ہوئے مسلمانوں...
Monday, September 20, 2021
ناصرکاظمی کا نام شعر و ادب کی دنیا میں بڑے احترام سے لیا جاتا ہے۔ بیسویں صدی کے بہترین شاعروں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔وہ یکم دسمبر 1923ء کو محلہ قاضی واڑہ شہر انبالہ میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام محمد سلطان کاظمی تھا۔ناصر کاظمی...
Saturday, September 18, 2021
جب یوحنا کی پیدائش ہوئی تو اُن کا باپ ذکریا کاہن اور اُس کی ماں الیصابات عمر رسیدہ تھے۔ یوحنا اصطباغی اپنی ماں کے بطن ہی سے روح القدس سے معمور تھا۔ یوحنا کا مشن خداوند کے آگے آگے الیاس کی سی روح اور قوت سے چلنا تھا۔ یوحنا اصطباغی...
Saturday, July 31, 2021
ان دونوں بھائیوں کی کامیابیاں اس طور باہم نتھی ہیں کہ انہیں ایک ہی عنوان کے تحت لکھا جا سکتا ہے۔ اس مضمون میں دونوں کا احوال ایک ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ولبررائٹ1867ء میں انڈیا نا میں میلویلی کے مقام پر پیدا ہوا۔اس کا بھائی اور...
Wednesday, July 28, 2021
واسکوڈاگاما نے افریقہ کے گردچکر کاٹ کریورپ سے ہندوستان تک درست بحری راستہ دریافت کیا۔
Monday, July 26, 2021
عظیم ترین سائنس دانوں میں سب سے متاثر کن شخص آئزک نیوٹن 1642ء میں کر سمس کے روز انگلستان میں ”وولز تھورپ“کے مقام پر پیدا ہوا۔اسی برس گلیلیو مرا۔نیوٹن ایک ذہین بچہ تھا‘خوش قسمتی سے وہ مانتی تھی کہ اس کی دلچسپی کے سامان کچھ دوسرے...
Saturday, July 24, 2021
نکولس آگسٹ اوٹو جرمن موجد تھا‘جس نے 1876ء میں داخلی افروختگی والا چار سٹروک کا انجن بنایا۔یہ ان کروڑہا انجنوں کا ابتدائی نمونہ تھا‘جو آج تک تیار ہورہے ہیں۔ داخلی افروختگی والا انجن ایک ہمہ صفت آلہ ہے۔یہ کشتیوں اور موٹر سائیکلوں...