مقدس پولوس رسول (مسیح کا نڈر خادم)
Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
مقدس پطرس پیشے کے لحاظ سے ماہی گیر تھا۔ وہ رسولوں میں اول اور مسلمہ قائد تھا۔ اُس کے باپ کا نام یونا ہ تھا۔ عہدِ جدید میں مقدس پطرس کے دو خطوط موجود ہیں۔ یہ دونوں خطوط اُس نے 62سے63کے درمیان لکھے۔ عہد جدید مقدس پطرس کی زندگی کا...
سندھ دھرتی کی خواتین صدیوں سے صنفی مظالم کا شکار تھیں، اس کی وجہ یہ تھی کہ مردوں کے طاقتور معاشرے میں ان کی تعلیم کو معیوب سمجھاجاتا تھا۔ سندھ کی خواتین کوعلم کے زیور سے آراستہ اور سماجی شعور بیدار کرنے میں ایک اقلیتی خاتون لیلا...
آویلاؔ کی مقدسہ ٹریضہؔ عظیم کارملائیٹ، عارفہ اور اصلاح کرنے والی ہستی 28مارچ 1515میں سپین کے مقام آویلا میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد Alonsoایک نیک، فراخ دِل اور غریبوں کا ہمدرد تھا۔ مقدسہ ٹریضہ اُن کی دوسری...
مقدسہ کلوڈین تھیونے کی عید 3فروری کو منائی جاتی ہے۔ آپ فرانس کے شہر لائنس میں 1774میں پیدا ہوئیں۔ مقدسہ کلوڈین تھیو نے جیزز اینڈ میری جماعت کی بانیہ ہیں۔ انہیں گلیڈی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اُن کے نیک اور دیندار والدین فلبرٹ...
عالمگیر کلیسیاء 18اکتوبر کو بڑی عقیدت سے مقدس لوقا کی عید مناتی ہے۔ مقدس مرقس کی انجیل کے بعد تیسری انجیل کا مصنف مقدس لوقا ہے۔ یہ انجیل غیر قوموں کے لیے لکھی گئی۔ مقدس لوقا، مقدس پولوس رسول کا شاگرد تھا۔ نئے عہد نامے کی قدیم...
تقدس مآب بشپ اینڈریو فرانسیس 29نومبر کو آڈھا سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام جی۔ایم۔فرانسیس اور والد کا نام مارتھا فرانسیس تھا۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم سینٹ میریز کانونٹ سکول آڈھا سے حاصل کی۔ میٹرک کے بعد آپ نے سینٹ...
مقدسہ جین انٹیڈ27نومبر 1765کو فرانس کے ایک قصبے میں پیدا ہوئی۔ گھریلو مشکلات اور مسائل نے انہیں چاروں طرف سے آ گھیرا۔ یہ انقلاب ِ فرانس کا دور تھا۔ حوادثِ زمانہ نہایت کٹھن اور کربناک تھے۔ ملک اور کلیسیاء میں ہلچل مچی تھی۔ غریب...