ماحولیات

  • ڈریگن فروٹ

    Jun 15, 2022
    جولائی سے اکتوبر تک ایک بڑا سفید خوشبودار پھول صرف ایک رات کے لیے کھِلتا ہے اور پھر صبح تک مرجھا جاتا ہے۔ یہ ڈریگن پھول ہوتا ہے جس پر ڈریگن پھل لگتا ہے۔ نام کا ڈریگن اور چمڑے جیسی کھردری جلدانسان کو اسے کھانے کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
  • ڈریگن ٹری

    Jun 07, 2022
    ڈریگن ٹری میں سے خون کی رنگت جیسا سرخ محلول نکلتا ہے جس کی وجہ سے اسے ڈریگن بلد ٹری کہا جاتا ہے۔یمن کا سقطری جزیرہ جو اپنے صدیوں پرانے چھتری کی شکل کے ڈریگن درختوں کی وجہ سے مشہور ہے۔یہاں سے350 کلو میٹر کے فاصلے پر بحیرہ عرب اور
  • مور کی دُم کے پنکھ اُگنے میں کتنے سال لگتے ہیں؟

    May 19, 2022
    مور ایک خوبصورت اور رنگوں سے بھرپور پرندہ ہے جو ایشیائی اور افریقی ممالک میں پایا جاتا ہے، مور کی نر جنس کے سر پر ایک تاج ہوتا ہے جبکہ بالغ مادہ مورنی اکثر بھورے رنگ کی ہوتی ہے اور مورنی کے بچے، جنہیں موریلا کہا جاتا ہے، اُن کا رنگ زرد یا پیلا ہوتا ہے۔
  • ایٹاکاما

    May 04, 2022
    ایٹاکاما دنیا کا ایسا علاقہ جہاں آج تک کوئی بارش ریکارڈ نہیں کی گئی۔۔۔!
  • پاکستان کا آخری گاؤں اسکولے

    Apr 30, 2022
    سکردو سے ہو تے ہوئے کے ٹو اور کنکورڈیا کے راستے میں پڑنے والے آخری گاؤں کا نام اسکولے ہے۔ یہاں کے لوگ اردو سے زیادہ انگریزی زبان سے واقف ہیں۔اس کی وجہ یہی ہے کہ کنکورڈیا اور بالتورو جانے والے کوہ پیما انگریزی بولتے ہیں تو بطور گائیڈ اور پورٹر مقامی لوگ انہی کی زبان سیکھ جاتے ہیں۔اس گاؤں کے لوگوں کی روزی کا انحصار کوہ پیماؤں اور مہم جوؤوں پر ہے۔
  • بے شمار آوازیں نکالنے والا دلچسپ پرندہ

    Apr 22, 2022

    لائر برڈ یعنی بربطنی مور دنیا کا وہ خوبصورت پرندہ ہے جو کئی آوازیں نکالنے پر عبور رکھتا ہے، آسٹریلیا کے جنگلات میں پایا جانے والا یہ پرندہ باقی پرندوں سے کہیں زیادہ باصلاحیت اور دلچسپ ہے۔ماہرین کے مطابق بربطنی مور اوسطاً 30 سال تک زندہ رہتا ہے۔
  • ماؤنٹ کیلاش

    Apr 12, 2022
    ماؤنٹ کیلاش نامی پہاڑ تبت میں واقع ہے اور اس کی اونچائی قریباً 6,638 میٹر ہے۔ یہ دنیا کے اونچے ترین پہاڑوں میں سے قطعی نہیں ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج تک اسے کسی بھی کوہ پیما نے سر نہیں کیا۔ اس کی وجہ بھی نہایت دلچسپ ہے۔ دراصل اس پہاڑ کی ہندو اور
  • روشنی کی آلودگی

    Apr 03, 2022
    دنیا بھر میں روشنی کی آلودگی ایک ابھرتا ہوا مسئلہ ہے جس میں سالانہ دو فیصد کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 'لائٹ پولوشن‘ سے زمین کے ماحول اور انسانوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
  • ازولا

    Mar 20, 2022
    ازولاپانی میں پایا جانیوالا پودا ہے۔جس کی فیملی سالوینیاسی ہے۔یہ اپنی پسندیدہ آب و ہوا میں سات دن کے اندر اپنا بائیوماس دوگنا کر جاتاہے۔اس میں نائٹروجن,فاسفورس،امائنوایسڈاور بہت سینیوٹرینٹس پائے جاتے ہیں۔
  • نیم

    Mar 14, 2022
    نیم بکائن کی طرح ایک درخت ہے جو گھنا سایہ رکھتا ہے۔ یہ درخت بکائن کی طرح محض سایہ کی خاطر ہر دلعزیز نہیں ہے بلکہ اس کے فوائد اور بھی ہیں۔ نیم کا پھل بھی بکائن کی طرح ہوتا ہے جس کو نمکولی کہتے ہیں۔ جب یہ پکنے پر آتا ہے تو اس میں قدرے مٹھاس سی آجاتی
  • ادرک ہماری صحت کا ضامن

    Mar 10, 2022
    دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں ادرک کی خوبیوں کے گن گائے جاتے ہیں اور بکثرت استعمال ہوتے ہیں۔ عرب تاجروں کے ذریعے ادرک نے دنیا کا سفر کیا۔ جب ادرک نے یونان کی سرزمین پر قدم رکھا اور یونانی اس کی خوبیوں سے آگاہ ہوئے تو اسے دوا میں استعمال کیا گیا اور یوں یونانی طب کا اہم حصہ بن گیا۔
  • آسمانوں کو چھوتی پاکستانی چوٹیاں

    Mar 01, 2022
    دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ 8848 میٹر بلند ہے مگر کے ٹو کی نسبت اسے سر کرنا بہت آسان ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ کو ہر سال سو سے زیادہ کوہ پیما سر کرتے ہیں جبکہ کے ٹو کو کسی سال ایک بھی کوہ پیما سر نہیں کر پاتا۔دنیا بھر میں 26 ہزار فٹ بلند 14 برفانی چوٹیاں اپنے اپنے خطے کو منفرد اعزاز عطا کرتی ہیں۔ آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلند ان چوٹیوں میں سے پانچ صرف پاکستان کے حصے میں آئی ہیں، عجیب بات تو یہ ہے کہ ان پانچ میں سے چار بلندیاں کنکورڈیا اور کے ٹو کے قریب ترین ہیں۔
  • سمندری کیکڑے

    Feb 28, 2022

    سمندری کیکڑے یعنی آکٹپس کے پورے جسم میں اس کے ذہن کے خلیے پائے جاتے ہیں۔ آکٹپس ایک شرارتی اور تجسس والا جانور ہے جس کی صلاحیتیں شاید آپ کو حیران کر دیں۔
  • وولیمیا

    Feb 24, 2022

    10ستمبر 1994کو آسٹریلیا کے بلیو ماؤنٹین پہاڑی سلسلے کی آبشاروں سے گھرے Wollemi نیشنل پارک میں یہ درخت اتفاقیہ طور دریافت کیا گیا تھا- نیو ساؤتھ ویلز میں واقع پارک کے فیلڈ آفیسر اور پودوں کے شیدائی”ڈیوڈ نوبیل“کو گشت کے دوران ایک مخروطی خدو خال کا درخت نظر آیا جو اس سے پہلے ان کی نظر سے نہیں گزرا تھا- تحقیق کی غرض سے وہ اس درخت کا ایک چھوٹا پودا اپنے ساتھ لے آئے ابتدائی تحقیق سے ثابت ہوا کہ پودے کی نباتاتی خصوصیات درختوں کے قدیم خاندان
  • گلابی ڈولفن

    Dec 27, 2021
    عام طور پرڈولفن کی 5 اقسام ہیں جو ندیوں میں رہتی ہیں۔ ان سب میں سب سے مشہور ہے گلابی ڈالفن اسے بوٹو، بوتو یا ایمیزون ندی ڈولفن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ان کا سائنسی نام انیا جیوفرینسیس ہے اور وہ انلا جینس سے تعلق رکھتے ہیں جو پلاٹینسٹائڈیا خاندان کے ایک حصے میں ہے۔
  • امبر گریس

    Dec 12, 2021
    وہیل مچھلی کا نام تو اْپ سب نے سن رکھا ہو گا اس کے بارے میں ایک انوکھی بات بتانے کو ہیں جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے