مورخہ 17فروری 2023کوپوپ فرانسس نے میکسیکو کے تقریباً 60 تاجروں کے وفدسے ملاقات کی.
Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
مورخہ 17فروری 2023کوپوپ فرانسس نے میکسیکو کے تقریباً 60 تاجروں کے وفدسے ملاقات کی.
مورخہ 16فروری 2023کو پوپ فرانسس نے مقدس یوسف کو ان لوگوں کی ذمہ داری سونپی ہے جو اطالوی بشپس کانفرنس میں چرچ کے لیے مالی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔اور کہا یاد رکھیں کہ مسیح پر ایمان کو ہمیشہ پختہ طور پر ظاہر کرنا چاہیے۔انہوں نے...
مورخہ 15فروری 2023کوپوپ فرانسس نے مومنین پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ہم یسوع کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں تاکہ ہم مل کر خوشخبری کی منادی کر سکیں۔پوپ نے بتایا کہ یسوع نے بارہ رسولوں کو بلایا اور انہیں تبلیغ کے لیے بھیجا تھا۔
...
مورخہ 13فروری 2023کوپوپ فرانسس نے مسیحیوں کو دعوت دی کہ وہ اپنے ایمان کو پورا کرنے کے لیے اپنے آپ کو مکمل طور پرخداکو سونپیں۔انہوں نے بتایا کہ محبت کبھی بھی کسی خاص مقام تک نہیں ہوتی۔مزید بتایا کہ خداوند یسوع نے صلیب پر اپنی جان...
مورخہ 10فروری2023کو پوپ فرانسس نے حقوق کے تحفظ پر زور دیا اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں مقامی لوگوں کے اہم کردار کو اْجاگر کیا۔انہوں نے حکومتوں اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی لوگوں کی ثقافتوں، وقار اور حقوق کا...
مورخہ 8فروری 2023کوپوپ فرانسس نے سامعین سے ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کے لیے مدد کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ آئیں ہم مل کر مقدسہ مریم سے اپنے اْن بھائی اور بہنوں کی حفاظت کے لئے دْعا کریں جو زلزلے کی وجہ سے پریشان ہیں۔المناک...
مورخہ 6فروری2023کوپوپ فرانسس نے کہا کہ میں جنوب مشرقی ترکی اور شمال مغربی شام میں زلزلے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں جان کر بہت دْکھی ہوں۔انہوں نے اْن لوگوں کیلئے دْعا کی جو زلزلے سے ہلاک ہوئے نیز اْن کے خاندانوں...
مورخہ 5فروری 2023کو پوپ فرانسس نے جنوبی سوڈان میں پاک ماس کے دوران مومنین سے بات کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ یسوع ہم میں سے ہر ایک کو ذاتی طور پر جانتا اور پیار کرتا ہے۔ پوپ فرانسس نے مومنین کو ”زمین کا نمک“ اور ”دنیا کانور“...
مورخہ 3فروری 2023کو پوپ فرانسس نے کانگو میں اپنے پاسبانی سفر کے تیسرے دن نوجوانوں اور مبشرانِ انجیل سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ اپنے بہتر مستقبل کے لیے کام کرنے میں کبھی بھی حوصلہ شکنی کا شکار نہ ہوں۔پوپ فرانسس نے مستقبل کے لیے...
مورخہ یکم فروری2023کو پوپ فرانسس نے کانگو میں اپنے پاسبانی دورے کے دوسرے روز پاک ماس کے دوران مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بازو پھیلائیں، رحم کو گلے لگائیں اور امن کے مشنری بن جائیں۔ پوپ فرانسس نے کانگو کے تمام زخمی اور...