مکالمہ 52واں عالمی یومِ ابلاغیات رابطہ منزل لاہور میں ہفتہ 12مئی 2018کو 52ویں عالمی یومِ ابلاغیات کے حوالے سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔جس میں 70سے زائد صحافیوں،میڈیا پروفیشنلز، نوجونواں،اساتذہ اور مذہبی تربیت گاہوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔
مکالمہ آرچ ڈایوسِس آف لاہورکی جانب سے 2019 مکالمے کا سال قرار آرچ ڈایوسِس آف لاہورکی جانب سے 2019 مکالمے کا سال قرار