مورخہ 27فروری 2021کوسینٹ ٹریضہ پیرش شیخوپورہ میں انٹر فیتھ ہارمنی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں متحدہ امن کونسل کرسچن مسلم ضلع شیخوپورہ کے نمائندگان نے شرکت کی۔اس پروگرام میں 8علماء کرام نے خطاب کیا۔اس موقع پر متحدہ امن کونسل کے صدرجناب با بررضا حسین شاہ نے کہا فادر ظفر کی امن کے حوالے