گزشتہ دنوں پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیار بنانے والوں کے علاوہ ”جنگ ہمیشہ ہر کسی کی شکست ہوتی ہے“۔
مورخہ 26نومبر2023کوپوپ فرانسس نے فلسطین اور اسرائیل میں امن کی اپیل کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے دْعا کی اور کہا کہ جنگیں جانی نقصان کے پہاڑ بنانے کی بجائے،بات چیت کے ذریعے حل کی جائیں۔
مورخہ 22نومبر2023کوپوپ فرانسس نے ہولی سی کے تعمیراتی ورثے سے متعلق ویٹیکن کانفرنس میں شرکاء کو ایک پیغام بھیجا۔جس میں کہا کہ آرٹ انسانیت اور خدا کے درمیان ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔اپنے پیغام میں پوپ فرانسس نے ہولی سی اور ویٹیکن سٹی اسٹیٹ کے
مورخہ 23اکتوبر2023کو پوپ فرانسس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلیفو نک گفتگو کی۔اس گفتگو کے دوران دنیا میں ہونے والے مختلف تنازعات کو ختم کرنے اور امن کی ضرورت کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ہولی سی پریس آفس کے مطابق یہ گفتگو تقریباً 20
مورخہ 15اکتوبر2023 کو پوپ فرانس نے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں مومنین سے خطا ب ہوتے ہوئے کہا کہ خدا ہمیں خوشی اور میل جول کی د عوت میں شریک ہونے کے لیے بلاتا ہے۔
کے لیے اپنی اپیل کا اختتام بھائی چارے اور بات چیت کے مطالبے کے ساتھ کیااور کہا کہ مشرق وسطیٰ کو جنگ نہیں بلکہ انصاف، مکالمے اور بھائی چارے پر مبنی امن کی ضرورت ہے۔
مورخہ 5اکتوبر2023 کوسینٹ پیٹرز اسکوائر میں سِنڈ کی سولہویں جنرل اسمبلی میں پوپ فرانسس نے کہا خاموشی سے دْعا کرنا اور خاموشی کو سننا مومن کی زندگی میں اہم ہے۔
پوپ فرانسس کی جانب سے 58ویں عالمی یوم سماجی ابلاغیات کے لئے منتخب کردہ موضوع ”مصنوعی ذہانت اور مکمل انسانی رابطے کے لئے دل کی حکمت“ہے۔جو کہ 2024 میں منایا جائے گا۔
مورخہ 4اکتوبر 2023کو پوپ فرانسس نے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں سِنڈ کی سولہویں جنرل اسمبلی کی افتتاحی پاک ماس میں مومنین کو اعتماد اور خوشی سے روح القدس کے ساتھ چلنے کی دعوت دی۔