مورخہ 5اکتوبر2023 کوسینٹ پیٹرز اسکوائر میں سِنڈ کی سولہویں جنرل اسمبلی میں پوپ فرانسس نے کہا خاموشی سے دْعا کرنا اور خاموشی کو سننا مومن کی زندگی میں اہم ہے۔
پوپ فرانسس کی جانب سے 58ویں عالمی یوم سماجی ابلاغیات کے لئے منتخب کردہ موضوع ”مصنوعی ذہانت اور مکمل انسانی رابطے کے لئے دل کی حکمت“ہے۔جو کہ 2024 میں منایا جائے گا۔
مورخہ 4اکتوبر 2023کو پوپ فرانسس نے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں سِنڈ کی سولہویں جنرل اسمبلی کی افتتاحی پاک ماس میں مومنین کو اعتماد اور خوشی سے روح القدس کے ساتھ چلنے کی دعوت دی۔