ڈیکیسٹری آف کمیونیکیشن کے زیر اہتمام”فیتھ کمیونیکیشن ان دی ڈیجیٹل ورلڈ“پروگرام کے تحت، 15 مختلف ممالک کے نوجوان آن لائن تربیتی کورس کے بعد پاپائے اعظم کے ساتھ شخصی طور پر ملاقات کے لیے روم میں جمع ہوئے۔میڈیا پر آن لائن رْجحان کی
یہ خبر نہایت خوشی کے ساتھ بیان کی جاتی ہے کہ مورخہ18ستمبر2023کو پاکستان کے نئے پاپائی سفیرآرچ بشپ جرمانو پینیموتے پاکستان پہنچ گئے۔ائیر پورٹ پر فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد، فضیلت مآب آرچ بشپ سبیسٹین فرانسس شاء،عز ت مآب بشپ اندیاس