شخصیات/قائدین

  • مقدس بونیفس

    Jun 05, 2023
    آپ کی پیدائش 672 میں برطانیہ کے ایک گاؤں میں ہوئی۔بپتسمہ کے وقت آپ کو وِنفرڈ کا نام دیا گیا۔تیرہ برس کی عمر میں اپنے بیناڈیکٹن راہب خانے میں تعلیم حاصل کرنا شروع کی اور بعد میں یہیں پر راہب بنے۔ کچھ عرصے کے بعد آپ نے درس و تدریس کا
  • پازی کی مقدسہ مریم مگدلینی

    May 25, 2023
    آپ 1566 میں فلورنس کے مقام اٹلی میں ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئی۔بپتسمہ کے وقت آپ کو کیتھرین کا نام دیا گیا۔ شروع ہی سے آپ دْعا، ریاضت اور غریبوں کی مدد کرنے میں خاصی دلچسپی لیتی تھی۔ آپ کو مذہبی تعلیم پڑھانے کا بے حد شوق تھا۔نیک سیرت
  • مقدس یوجین دی میزنوڈ

    May 18, 2023
    آپ اپنی ماں باپ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتی تھی اور خاصی تعلیم یافتہ تھی۔ آپ کے والد بھی اچھے تعلیم یافتہ شخص تھے البتہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کی ابتدائی زندگی گھریلو پریشانیوں اور ناانصافیوں کا
  • مولو کائی کا مقدس ڈیمین

    May 12, 2023
    آپ 3 جنوری 1946 کو بیلجیئم کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک کاشتکار گھرانے میں پیدا ہوئے ماں باپ نے آپ کا نام جوزف دی وائسٹر رکھا۔ ابتدائی تعلیم پانے کے بعد 1860 میں آپ یسوع اور مقدسہ مریم کے نام سے منسوب کاہنوں کی جماعت میں شامل ہو
  • مقدس فیلبوس اور مقدس یعقوب

    May 05, 2023
    ان دونوں رسولوں کی عید چھٹی صدی سے منائی جا رہی ہے۔ پہلے پہلے عید یکم مئی کو اْس با سیلقا کی یاد میں منائی جاتی تھیں جہاں ان دونوں رسولوں کے تبرکاتِ عضو محفوظ ہیں۔
  • مقدس یوسف (محنت کشوں کا مربی)

    May 01, 2023
    ہر سال یکم مئی کو مقدس یوسف بڑھئی کی عید منائی جاتی ہے۔ اِس دِن پوری دنیا میں محبت کشوں کا دِن منایا جاتا ہے اِسی مناسبت سے مقدس یوسف کو محنت کشوں کا مربی کہا جاتا ہے۔ مقدس یوسف نے خدا نے منصوبہ ِ نجات کے مطابق بڑی وفادار ی اور ذمہ
  • سینا کی مقدسہ کیتھرین

    Apr 29, 2023
    سینا کی مقدسہ کیتھرین اٹلی کے مقام سینا میں پیدا ہوئیں۔ آپ اپنے 25 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔ شروع ہی سے آپ دْعائیہ زندگی کی طرف راغب تھی۔ جب آپ چھ برس کی تھی تو آپ کو مسیح خْداوند کی رویا ہوئی۔ جب آپ جوان ہوئی تو آپ کی والدہ یہ
  • مقدس انسلم (معلمِ کلیسیا)

    Apr 21, 2023
    مقدس انسلم شمالی اٹلی کے شہر آؤستا میں پیدا ہوئے۔ آپ کا رجحان شروع ہی سے راہبانہ زندگی کی طرف تھا۔ تاہم آپ کے والد چاہتے تھے کہ آپ ایک ماہر فوجی بنیں۔ اس بات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے آپ ابھی منصوبہ جات ہی باندھ رہے تھے کہ آپ نے خود ہی دْعا مانگی کہ آپ بیمار پڑ جائیں اور ایسا ہی ہوا۔لیکن پھر بھی آپ اپنی خواہش پوری نہ کرسکے۔ کچھ عرصے کے بعد آپ نارمنڈی کے مقام بیک کے ایک راہب خانے میں داخل ہوئے جہاں آپ مختلف مذہبی رتبوں پر فائز رہے۔
  • آرتھر آشے(امریکہ کا نمبر ون ٹینس کھلاڑی)

    Apr 15, 2023
    آرتھر آشے امریکہ کا نمبر ون ٹینس پلیئر تھا۔یہ عوام میں بے حد مقبول تھا اس کی مقبولیت کی وجہ اْ س کا بہترین کھلاڑی ہونا تھا۔اکژیہ کہا جاتا ہے کہ جب آپ متعلقہ فیلڈ میں عروج کی حد تک ماہر ہو جاتے ہیں تو آپ ہر دلعزیز بن جاتے ہیں۔ آرتھر کو ایک حادثے
  • مقدس یوحنا بپٹسٹ دی لاسال

    Apr 08, 2023
    آپ فرانسس کے ریمزنامی شہر میں 1651 میں پیدا ہوئے۔1678 میں سیمنری کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کا ہن بنے۔ اْپ نے اہم عہدوں کو چھوڑ کر اپنے آپ کو غریب بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے وقف کر دیا۔آپ کی اسی خدمت اور لگن کے باعث ایک نئی جماعت نے جنم لیا جو مسیحی سکولوں کے برادران کے نام سے مشہور ہو ئی۔
  • محمد قوی خان صاحب

    Mar 27, 2023
    محمد قوی خان صاحب 13 نومبر 1942 کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ بطور فنکار انہوں نے ریڈیو پاکستان سے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام شروع کیا۔جب ان کا خاندان لاہور آ گیا تو انہوں نے 1964 میں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن سے اپنی باقائدہ اداکارہ کا آغاز کیا۔ ان
  • مقدس یوسف(خاموش مقدس)

    Mar 20, 2023
    ہم جانتے ہیں کہ یہ بڑھئی، ایک محنت کش،اپنے عاجزانہ کام اور وسائل کے باوجود، ایک شاہی نسب سے آیا تھا۔ لوقا اور متی انجیل نویس کے شجرہ نسب کی تفصیلات کے مطابق یوسف اسرائیل کے سب سے بڑے بادشاہ داود کی نسل سے تھا۔ درحقیقت جو فرشتہ یوسف کو سب سے پہلے یسوع کے بارے میں بتاتا ہے وہ اسے ”ابنِ داود“کہہ کر پکارتا ہے، یہ ایک شاہی لقب جو یسوع کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
  • آکاش بشیر(نوجوانوں کا ہیرو)

    Mar 15, 2023
    آکاش بشیر 22 جون 1994ء کو پیدا ہوئے اور لاہور کے ڈان باسکو ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ سے تعلیم حاصل کی۔ آکاش بشیر ایک محنتی طالب علم تھا جو دوسروں کی خدمت کرنے کے جذبے سے سرشار تھا۔ رضا کار خدمات سے بھر پورمسیحی قوم کے اس بیٹے نے
  • انگریز طبیب ایڈورڈجینر(چیچک ویکسین کا بانی)

    Mar 08, 2023
    انگریز طبیب ایڈورڈجینر ہی وہ شخص تھا‘جس نے چیچک جیسی ہولناک بیماری کے خلاف ویکسین تیار کی اسی طبیب کی بدولت چیچک کی بیماری دنیا سے ختم ہو چکی ہے۔یہ اس قدرمہلک بیماری تھی کہ اس کے مریض مر جاتے تھے اور جو بچ جاتے اْن کا چہرہ
  • روت ایک باوقارعورت

    Mar 03, 2023
    داؤدؔ بادشاہ کی پڑدادی روتؔ ایک غیر قوم عورت تھی۔ یہوداہؔ کے قبیلہ میں سے بیت الحم کے میاں بیوی الیملکؔ اور نعومیؔ قحط کی وجہ سے اپنے دونوں بیٹوں محلونؔ اور کلیونؔ کے ساتھ مو آب کے ملک میں چلے آئے۔ وہاں دونوں بیٹوں نے موآبی عورتوں سے شادی
  • واصف علی واصف (صوفی درویش)

    Feb 23, 2023
    واصف علی واصف 19جنوری 1929کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد ملک عارف کا تعلق اعوان قبیلے کی ایک شاخ”کنڈان“سے ہے۔ والدین نے اس بچے کا نام واصف علی رکھا بچپن کے بعد جب پڑھنے لکھنے کے قابل ہوئے تو ان کو قصبہ کے ایک سکول میں داخل کر
  • مادام کیوری ماہر طبیعیات

    Feb 14, 2023
    مادام کیوری کا اصل نام ماریا اسکودوفسکا تھا۔ وہ 7 نومبر 1867کو پولینڈ کے ایک شہر میں پیدا ہوئیں۔ اس کے والدین تدریس کے شعبے سے منسلک تھے۔ اْن کے والد فزکس اور ریاضی کے استاد تھے۔ ان کی ایک لیبارٹری تھی جس کے مختلف کمروں میں ننھی
  • سسلی کی مقدسہ اگاتھا(نرسز اور بریسٹ کینسر سے لڑنے والی عورتوں کی مربیہ)

    Feb 09, 2023
    ایک اَندازے کے مطابق مقدسہ اگاتھا کٹانیا،سسلی میں پیدا ہوئیں۔ اگر چہ آپ کی تاریخ پیدائش نامعلوم ہے لیکن یہ کہا جاتا ہے کہ آپ کی وفات 251خ س کے لگ بھگ ہوئی تھی۔ ایک روایت کے مطابق آپ کا جنم ایک امیر اور طاقتور گھرانے میں ہوا تھا۔ آپ ایک نہایت
  • ممتاز میلسی (ریڈیو دنیا کی ایک مضبوط آواز)

    Feb 02, 2023
    ممتاز میلسی یکم فروری 1953 کو میلسی پنجاب میں پیدا ہوئے تھے اور 2013 میں ریڈیو سے وہ اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد ریٹائرڈ ہوئے۔ انہوں نے 16 جون 1979 میں ریڈیو پاکستان سے وابستگی اختیار کی اور 15مارچ 1987کو سینئر پروڈیوسر بنے۔ممتاز
  • ٹورس کا مقدس مارٹن

    Jan 21, 2023
    موسم سرما اپنے عروج پر تھا۔ وہ شدید سردی میں اپنے گھوڑے پر سوار ہوکر جارہا تھا۔ اُس کے تن پر سادہ فوجی لباس جو اس شدید سردی کے قطعاطورپرکافی نہیں تھا۔ موسم اپنی طاقت ظاہر کررہا تھا۔ سردی کی شدت بہت سوں کے لئے مہلک ثابت ہورہی تھی۔