فرانسیسی اور برطانوی دشمنی ایک دور میں ضرب المثل رہی ہے۔ایک وقت تھا جب دنیا میں جس جس جگہ انگریز گئے فرانسیسی اْن کے پیچھے پیچھے وہاں پہنچے اور انہیں وہاں سے نکال کر خود قابض ہونے کی کوشش کی۔
مقدس دماسس 305خ م کو روم میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد ایک مذہبی راہنما تھے۔اْنہی کے ہاتھوں آپ کی تعلیم و تربیت ہوئی۔بڑے ہونے پر آپ شماس بنے اور کچھ عرصہ تک آپ اپنے والد کے ساتھ خدمت کرتے رہے۔کاہن بننے کے