Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
سموگ ایک فضائی آلودگی ہے، جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کو کم کردیتی ہے۔ ماہرین کے مطابق موسم گرما جانے کے ساتھ ہی جب دھند بنتی ہے تو یہ فضا میں پہلے سے موجود آلودگی کے ساتھ مل کر اسموگ بنا دیتی ہے۔ اس دھویں میں کاربن مونو آکسائیڈ...
تحقیق سے یہ سچ منظرِ عام پر آیا ہے کہ گھر کے اندرکی فضا میں بھی اتنی آلودگی ہوتی ہے جتنی کہ باہر، لیکن اس کے ساتھ گھر کے اندر دیگر آلودہ عناصر بھی شامل ہو جاتے ہیں۔جس میں مکان کی تعمیر میں استعمال ہونے والا مواد، کھانا پکانا اور صفائی کے لیے...
کیا یہ دھند ہے، مگر دھندمیں تو سردی لگتی ہے کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ کیسی دھند ہے اس سے تو آنکھوں میں مرچیں لگ رہی ہیں اور گلے خراب ہو رہے ہیں۔اس دھند میں سردی بھی نہیں لگ رہی نظر بھی کچھ نہیں آرہا، اگر یہ دھند نہیں تو پھر کیا...
چلتن دراصل فارسی اور بلوچی زبان کا لفظ“چہل تن”ہے جس کے معنی ہیں“چالیس جسم”۔کوہِ چلتن،کوئٹہ (بلوچستان) کے قریب واقع اس پہاڑی سلسلہ چلتن میں واقع سب سے بلند چوٹی ہے۔جس کی اونچائی 3194 میٹر (10479 فیٹ) ہے اور زرغون اور کوہِ تختو کے بعد کوئٹہ کی...
سارا سال آسانی سے دستیاب یہ پھل میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے جبکہ بچوں کی اچھی نشوونما کے لیے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔تاہم اس کا چھلکا بھی آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے
ہمارے بزرگ عموماً ایک بات کہا کرتے تھے کہ بچوں کو مٹی میں کھیلنے دیں۔ اس سے صحت اچھی ہوتی ہے۔لیکن بہت لوگ اس روش سے کتراتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں ایساکرنے سے بچوں کو بیماریاں لگنے کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔تاہم حقیقت یہ ہے کہ...
سمندری حیاتیاتی نظام اور زمین پر بسنے والی تمام حیات کی بقا کا براہِ راست تعلق ماحولیاتی پائیدار ترقی کی بنیاد ہے۔ ہمارا ملک ہر قسم کی قدرتی نعمتوں اور وسائل سے مالا مال ہے۔ ہماری سر زمین، ساحل، پہاڑ، سمندر سب ہی زرخیز ہیں۔ ان کا...
مینگرووز کے پودے نہایت ماحول دوست ہوتے ہیں یہ دیگر پودوں کے مقابلے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کی 18 فیصد زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے یہ خاص طور پر کراچی جیسے شہر کے لیے جہاں پہلے ہی فضائی آلودگی بہت زیادہ ہے نہایت...