ماحولیات

  • یہ دھند نہیں ہے

    Dec 09, 2022
    کیا یہ دھند ہے، مگر دھندمیں تو سردی لگتی ہے کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ کیسی دھند ہے اس سے تو آنکھوں میں مرچیں لگ رہی ہیں اور گلے خراب ہو رہے ہیں۔اس دھند میں سردی بھی نہیں لگ رہی نظر بھی کچھ نہیں آرہا، اگر یہ دھند نہیں تو پھر کیا ہے؟
    یہ سادہ لوح لوگ فوگ اور سموگ کے فرق کو سمجھ ہی نہیں رہی ہے
  • کوہ ِچلتن

    Nov 28, 2022
    چلتن دراصل فارسی اور بلوچی زبان کا لفظ“چہل تن”ہے جس کے معنی ہیں“چالیس جسم”۔کوہِ چلتن،کوئٹہ (بلوچستان) کے قریب واقع اس پہاڑی سلسلہ چلتن میں واقع سب سے بلند چوٹی ہے۔جس کی اونچائی 3194 میٹر (10479 فیٹ) ہے اور زرغون اور کوہِ تختو کے بعد کوئٹہ کی تیسری بڑی چوٹی اور بلوچستان کی پانچویں بڑی چوٹی میں شمار ہوتی ہے۔
  • کیلے کا چھلکا زمین پرپھینک کر ماحول کو آلودہ کرنے کی بجائے اس کے فوائد جانیں

    Nov 23, 2022
    سارا سال آسانی سے دستیاب یہ پھل میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے جبکہ بچوں کی اچھی نشوونما کے لیے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔تاہم اس کا چھلکا بھی آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے
  • مٹی میں کھیلنا آپ کے بچے کے لیے فائدہ مند ہے

    Nov 21, 2022
    ہمارے بزرگ عموماً ایک بات کہا کرتے تھے کہ بچوں کو مٹی میں کھیلنے دیں۔ اس سے صحت اچھی ہوتی ہے۔لیکن بہت لوگ اس روش سے کتراتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں ایساکرنے سے بچوں کو بیماریاں لگنے کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔تاہم حقیقت یہ ہے کہ بڑے بزرگوں کے ذریعے ہم تک پہنچی باتیں درحقیقت صدیوں کے تجربات کا نچوڑ ہیں۔ چاہے وہ ان باتوں کی سائنسی توجیہا ت سے ناواقف ہوں لیکن انسانی زندگی کے نظام کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
  • سمندری ماحول کا تحفظ

    Nov 07, 2022
    سمندری حیاتیاتی نظام اور زمین پر بسنے والی تمام حیات کی بقا کا براہِ راست تعلق ماحولیاتی پائیدار ترقی کی بنیاد ہے۔ ہمارا ملک ہر قسم کی قدرتی نعمتوں اور وسائل سے مالا مال ہے۔ ہماری سر زمین، ساحل، پہاڑ، سمندر سب ہی زرخیز ہیں۔ ان کا ایک اہم حصہ سمندری جنگلات ہیں۔ جس طرح کر ارض پر جنگلات ماحول کا تحفظ کرتے ہیں، اسی طرح ساحل سمندر اور اس سے ملحقہ بحری گزرگاہوں میں بھی جنگلات ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خوبصورت ہرے رنگ کی جھاڑیاں نسبتاً چھوٹے درخت ہیں جو سمندر کے نمکین پانی اور خشکی کے میٹھے پانی کے امتزاج سے معرضِ وجود میں آتے ہیں۔ یہ درخت ساحلِ سمندر کے ماحو لیاتی نظام کو کار آمد بنانے میں کام آتے ہیں۔ یہ ایسے علاقوں میں اُگتے ہیں جہاں عام پودے بہت تیزی سے مر جاتے ہی
  • مینگرووز

    Oct 18, 2022
    مینگرووز کے پودے نہایت ماحول دوست ہوتے ہیں یہ دیگر پودوں کے مقابلے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کی 18 فیصد زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے یہ خاص طور پر کراچی جیسے شہر کے لیے جہاں پہلے ہی فضائی آلودگی بہت زیادہ ہے نہایت ضروری ہیں۔
  • قدرتی وسائل کا تحفظ

    Oct 11, 2022
    تحفظِ ماحول یعنی قدرتی وسائل کا تحفظ:ماحول کے توازن کا بگاڑاکثر ہمارے اپنے اطراف کی فطری اشیاء کی تخریب کا نتیجہ ہوتی ہے۔ انہی فطری ذرائع کی حفاظت کے متعلق ہر طرف شور برپا ہے۔ اس طرح کی بیداری اور سوچ و فکر کی آج کے دور میں بہت ضرورت ہے۔جسے صرف ماحولیاتی تعلیم کے ذریعے ہی فروغ دیا جا سکتا ہے۔
  • گمپی ٹائیڈز۔ زہریلا درخت

    Oct 04, 2022
    نئی تحقیق کے مطابق آسٹریلیا میں ڈنک مارنے والے درخت موجود ہیں۔ یہ درخت کوئنز لینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔اس میں سے نکلنے والا زہر بچھو اور مکڑوں میں موجود زہر جیسا ہوتا ہے۔اس درخت کا حیاتیاتی نام ڈنڈروکنائڈ ایکسلسا ہے اور اس زہر کو درخت کے نام کی مناسبت سے ”گمپی ٹائیڈز“ کہا ہے۔
  • سیاہ کوئلہ، سیاہ ماحول کا موجب

    Sep 27, 2022
    دوکی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً 230 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ کوئلے کی کان کنی کے باعث اڑنے والی دُھول سے صحت عامہ کو لاحق سنگین خطرات کے باوجود خیبر پختونخوا اور پڑوسی ملک افغانستان کے دُور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے خاندان کوئلے کے ان میدانوں کو اپنا گھر سمجھتے ہیں۔یہاں کے لوگ کوئلے کی دھول اور کالے دھوئیں میں سانس لے رہے ہیں لیکن ان کے پاس کوئلے کے اس میدان میں رہنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ یہاں مقامی بچوں کی ایک بڑی تعداد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا ہوکر اسپتال پہنچتی ہے۔
  • پانی اور زندگی

    Sep 21, 2022
    پانی وہ انمول نعمت اور انسانی ضرورت ہے کہ جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے۔ کرہ ارض پر مشرق و مغرب اور شمال سے جنوب تک رنگ بکھیرتی زندگی، زراعت، صنعت اور معیشت کے تمام شعبہ جات ”پانی“ کے ہی مرہون منت ہیں۔پانی انسان کے لئے رب کریم کا قیمتی عطیہ ہے۔ زندگی کی بقاء کے لیے آکسیجن کے بعدانسان کی سب سے اہم ضرورت پانی ہی ہے۔انسانی طبیعات کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں دو تہائی مقدار پانی ہے۔ زمین کی ہر مخلوق بشمول درختوں، اناج اور پودوں کے لئے بھی پانی کی اشد ضرورت ہے۔
  • پلاسٹک کی آلودگی اور حیاتیات

    Sep 12, 2022
    پلاسٹک کی آلودگی ایک بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہے اور ماہرین اس سے نمٹنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، حال ہی میں ماہرین نے اس بیکٹیریا کو اپنی تحقیق کا مرکز بنایا جو سمندر پر تیرتے پلاسٹک پر ہوتا ہے۔ ماہرین نے سمندر میں تیرتے پلاسٹک کے ٹکڑوں پر موجود اینٹی بائیوٹک بنانے والے 5 بیکٹیریا کو علیحدہ کیا اور ان کی متعدد بیکٹریل اہداف کے خلاف آزمائش کی۔
  • جنگلات…… عطیہ خداوندی

    Aug 25, 2022
    زمین کے بڑے رقبے پر قدرتی طورپر اگنے والے پیڑ پودے انسان کی شعوری کوشش کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ عطیہ خداوندی ہے۔ہماری سطح زمین کا تقریباً ایک تہائی حصہ جنگل پر مشتمل ہے جس کا وجود انسانی زندگی کیلئے بہت ضروری ہے۔
  • برسات کا موسم

    Aug 20, 2022
    برسات کا موسم بلا شبہ سبھی کو پسند ہوتا ہے کیونکہ یہ چلچلاتی گرمی کے خاتمے کا عارضی سبب بنتا ہے اور تیز دھوپ سے راحت فراہم کرتا ہے۔ تاہم یہ موسم پریشانی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ اس لیے ایسے موسم میں چند احتیاتی تدابیراحتیار کر کے پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔
  • بلیک ڈائمنڈ ایپل

    Aug 15, 2022
    سیاہ نایاب سیب کا نام سن کر یقینا آپ حیرانہ ہوئے ہونگے کیونکہ سیب عموماً لال، ہرے، پیلے یا انہی رنگوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں لیکن اب آپ کو گاڑھے جامنی یا سیاہ رنگ کے سیب بھی کھانے کو مل سکتے ہیں۔یہ نایاب سیب چین کے علاقے تبت کے خاص جغرافیائی حالات میں اگتے ہیں اور انہیں 'بلیک ڈائمنڈ ایپل' یعنی سیاہ ہیرا کہا جاتا ہے۔
  • ”تروق اوچ“یعنی کڑوا چشمہ

    Jul 28, 2022
    ضلع چترال کے گاؤں غورومستوج میں ایک ایسا چشمہ موجود ہے جسے مقامی کہوار زبان میں 'تروق اوچ'یعنی کڑوا چشمہ کہا جاتا ہے۔یہ چشمہ پہاڑ کے نیچے سے نکلتا ہے۔ اس چشمے کا پانی دیکھنے میں شفاف ہے لیکن اس کا ذائقہ کڑوا ہے۔
    چترال کے لوگ اس پانی کو بیماریوں کا علاج تصور کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دور دور سے لوگ یہ پانی پینے آتے ہیں اور برتنوں میں بھر کر ساتھ بھی لے جاتے ہیں۔
  • ”ایمازون کا جنگل“

    Jul 21, 2022
    ایمازون کا جنگل دنیا کا سب سے بڑا جنگل ہے۔جس کو لوگ برساتی جنگل کے نام سے بھی جانتے ہیں۔اسکا رقبہ 25 لاکھ دس ہزار مربہ میل پر واقع ہے۔یہ جنگل 9 مختلف ممالک پر پھیلا ہوا ہے۔ان ممالک کے نام برازیل، کولمبیا،پیرو اور شمالی امریکہ کے مختلف ممالک شامل ہیں۔
    اس جنگل کی سب سے حیران کن بات یہ کے ساڑھے پانچ ہزارکروڑ سال پرانا ہے۔ایمازون ایک یونانی لفظ ہے جس کا مطلب لڑاکو عورت کے ہیں۔
  • گھاس کا رنگ صرف سبز ہی کیوں ہوتا ہے؟

    Jul 14, 2022
    کیا آپ نے کبھی غور کیاہے کہ گھاس کا رنگ صرف سبز ہی کیوں ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق گھاس کا سبز رنگ کلوروفل کی وجہ سے ہے۔اس کا تعلق طول موج اور سیلولر اجزا سے بھی ہے جسے آرگنیلز اور فوٹو سنتھیسز کہتے ہیں۔جنہیں پودے سورج کی روشنی سے خوراک بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔کلورو پلاسٹ کہلانے والے چھوٹے آرگنیلز کے اندر کلوروفل کے مالیکیول پھنسے ہوئے ہوتے ہیں۔سائنس، انسانیت اور ثقافت کے ایک آن لائن میوزیم وی ایگزبٹس کے مطابق، کلوروفل کا ایک مالیکیول اپنے مرکز میں
  • کنول کا سب سے بڑا پودا، جو 177 سال سے چھپا ہوا تھا

    Jul 14, 2022
    لندن کے مضافات میں کیو کے مقام پر واقع مشہور نباتاتی باغ ’رائل بوٹینیکل گارڈنز‘ میں ایک بہت بڑا کنول کا پودا دریافت ہوا ہے جو گزشتہ 177 برس سے سب کی آنکھوں کے سامنے تھا لیکن کوئی پہچان نہ سکا۔ اس کی جڑیں باغ میں دور دور تک پھیلی ہوئی تھیں۔ عملے کے افراد اسے پودوں کی کوئی نئی قسم سمجھتے رہے لیکن اب ایک طویل سائنسی جائزے کے بعد اس کی شناخت ہو گئی ہے کہ یہ کنول کا پھول ہے۔
  • بیگ ورم

    Jun 28, 2022
    کئی کیڑے خود کو شکار سے محفوظ بنانے کے لئے طرح طرح کے حیلے اختیار کرتے ہیں۔ اسی طرح سے بیگ ورم قدرت کی ایک ایسی تخلیق ہے جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں سے اپنے لیے گھر بناتا ہے۔ بیگ ورم کو قدرتی انجینئر کہا جائے تو غلط نہ ہوگا جو پتوں،