مورخہ 14جنوری 2024 کو یومِ مریم آباد بڑی ایمانی عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔مریم آباد پنجاب میں پہلی کیتھولک مسیحی کالونی ہے جس کی بنیاد بیلجیم سے آئے ہوئے کیپوچن مشنریوں نے رکھی۔
مورخہ 11دسمبر2023کورینیول سینٹر یوحنا آباد لاہور میں آرچ ڈایوسیس آف لاہور کے کاہن صاحبان کیلئے ایک روزہ دْعا کے دن کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد اپنے آپ کو روحانی دھیان وگیان اور اعتراف کے ساکرامنٹ کے ذریعے کرسمس کیلئے تیار کرنا تھا۔اس دن کے