مورخہ 4اکتوبر 2023کو پوپ فرانسس نے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں سِنڈ کی سولہویں جنرل اسمبلی کی افتتاحی پاک ماس میں مومنین کو اعتماد اور خوشی سے روح القدس کے ساتھ چلنے کی دعوت دی۔
یہ خبر نہایت خوشی کے ساتھ بیان کی جاتی ہے کہ مورخہ18ستمبر2023کو پاکستان کے نئے پاپائی سفیرآرچ بشپ جرمانو پینیموتے پاکستان پہنچ گئے۔ائیر پورٹ پر فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد، فضیلت مآب آرچ بشپ سبیسٹین فرانسس شاء،عز ت مآب بشپ اندیاس