لائر برڈ یعنی بربطنی مور دنیا کا وہ خوبصورت پرندہ ہے جو کئی آوازیں نکالنے پر عبور رکھتا ہے، آسٹریلیا کے جنگلات میں پایا جانے والا یہ پرندہ باقی پرندوں سے کہیں زیادہ باصلاحیت اور دلچسپ ہے۔ماہرین کے مطابق بربطنی مور اوسطاً 30 سال تک زندہ رہتا ہے۔
ہم خدا کا شکر بجا لاتے ہیں کہ اْس نے اپنی کمال شفقت اور مہربانی سے ہمیں یہ توفیق بخشی کہ روزوں کے بابرکت ایام میں ہم نے انفرادی اور خاندانی طور پر روزہ،ریاضت، دعا، خیرات، معافی،توبہ، تبدیلی پر غور و خوص کیا اور اس طرح ہم نے عیدِ قیامت المسیح
ماؤنٹ کیلاش نامی پہاڑ تبت میں واقع ہے اور اس کی اونچائی قریباً 6,638 میٹر ہے۔ یہ دنیا کے اونچے ترین پہاڑوں میں سے قطعی نہیں ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج تک اسے کسی بھی کوہ پیما نے سر نہیں کیا۔ اس کی وجہ بھی نہایت دلچسپ ہے۔ دراصل اس پہاڑ کی ہندو اور
جوانی خدا کی طرف سے بہت بڑی برکت ہے۔اس عمر میں انسان جو ٹھان لے وہ کر گزرتا ہے۔لیکن آج کا نوجوان اپنی صلاحیتوں سے ہی واقیف نہیں اور جن کومعلوم ہے وہ انہیں بے دریغ غلط کاموں میں خرچ کر رہے ہیں۔ جنہیں کل کا رہبر بننا ہے وہ آج کے رہزن
دنیا بھر میں روشنی کی آلودگی ایک ابھرتا ہوا مسئلہ ہے جس میں سالانہ دو فیصد کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 'لائٹ پولوشن‘ سے زمین کے ماحول اور انسانوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
دوستو! پرانے زمانے میں کسی دانا شخص نے حکمت و ہدایت کی خاطر ایک پھل کا تذکرہ کیا تھا کہ دنیا میں ایک عجیب و غریب ''درخت'' پایا جاتا ہے جو شخص اس درخت کاپھل ایک مرتبہ کھا لے ہمیشہ جوان و توانا رہے گا۔ بادشاہ نے سنا تو اُس نے سوچااگر اس
شجر کے سوکھے پتے بہت اْداس ہیں سنا ہے خزاں کی رْت آئی ہے لگتا ہے شاید تنہا ہیں ایسے محسوس ہوتا ہے کوئی خوشی بچھڑ گئی ہے۔ شایدزندگی کی دوڑ میں بھاگتے بھاگتے تھک گئے ہیں۔ دیکھنے میں افسردہ ہیں، نا اْمید ہیں۔ مایوس بھی لگتے ہیں دیکھو گرِ گئے ہیں ٹوٹ گئے ہیں۔ دیکھنے والی ہر آنکھ کہہ رہی ہے خزاں ہے لیکن مجھے لگتا ہے زوال ہے۔۔۔۔ زوال؟؟
موجودہ دور میں ہم نے اکثراپنے اِردگرد ایسے لوگوں کو دیکھا ہوگا جو اپنے خوبصورت رشتوں کو وقت نہیں دیتے اور جب بے رنگ ہو جاتے ہیں تب بھی اْن رشتوں میں رنگ بھرنے کی بجائے اْن سے دْور بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں اور کئی بار یہ سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں کہ نئے رشتے قائم کرنا زیادہ صحیح ہے یا پھر پرانے رشتوں میں رنگ بھرنا؟
دنیا میں جو بھی انسان محنت کرتا ہے اُس کا ثمر اُسے ضرور ملتا ہے۔ محبت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اگرآپ کے عزائم بلندہوں، زندگی میں کچھ بننے کا سچا جذبہ موجود ہوتو کوئی مشکل، مشکل نہیں رہتی۔ اِن میں ایک ایسی ہی کوئٹہ کی ماریہ شمعون ہیں جنہوں نے
ازولاپانی میں پایا جانیوالا پودا ہے۔جس کی فیملی سالوینیاسی ہے۔یہ اپنی پسندیدہ آب و ہوا میں سات دن کے اندر اپنا بائیوماس دوگنا کر جاتاہے۔اس میں نائٹروجن,فاسفورس،امائنوایسڈاور بہت سینیوٹرینٹس پائے جاتے ہیں۔