موجودہ دور میں، چائے کی بہت سی قسمیں ہیں جو مقبولیت حاصل کررہی ہیں، یہ چائے وزن کم کرنے میں مدد کرنے سے لے کرذہنی سکون برقرار رکھنے میں مفید ثابت ہورہی ہیں۔
لگ بھگ 60 سے 70 افراد موسم سرما کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتے نظر آئیں گے مگر اس خوشی کے ساتھ دل کو ایک خوف بھی گھیر لیتا ہے اور وہ یہ کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بیشتر افراد موسمیاتی الرجی یا نزلہ زکام
فرانسیسی اور برطانوی دشمنی ایک دور میں ضرب المثل رہی ہے۔ایک وقت تھا جب دنیا میں جس جس جگہ انگریز گئے فرانسیسی اْن کے پیچھے پیچھے وہاں پہنچے اور انہیں وہاں سے نکال کر خود قابض ہونے کی کوشش کی۔
پاکستان میں سموگ کے مسئلے نے 2015 میں اس وقت شدت اختیار کی جب موسم سرما کے آغاز سے پہلے لاہور اور پنجاب کے بیشتر حصوں کو شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔پاکستان میں سموگ اکتوبر سے جنوری تک کسی بھی وقت وارد ہو سکتی ہے