خاندان عیدِ قیامت المسیح: خوشی، اْمید اور نئی زندگی کا پیغام عیدِ قیامت المسیح: خوشی، اْمید اور نئی زندگی کا پیغام
خاندان امیدِ امن یہ ویڈیو ریڈیو ویری تاس ایشیاء اردو سروس کی جانب سے بنائی گئی جو کہ کینڈا میں ہونے واے عالمی ویڈیو مقابلے میں شامل کی گئی اور اس ویڈیو نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے پاکستانی عوام کا سر فخر سے بلند کر دیا۔