بڑا سر، خوفناک آنکھیں، ہلکا جسم اور نوکیلی انگلیوں والا اُلّو شاید ہی کسی کو پسند ہو۔ اُلّو کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ بیوقوف پرندہ ہے اور کچھ مذاہب کے لوگ اس کی پرستش بھی کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اُلّو کے بچے ہمیشہ اوندھے منہ سوتے ہیں ڈاکٹر مارک ریس کے مطابق