پوپ فرانسس کی عراق میں تین ابراہیمی مذاہب کے نمائندوں سے ملاقات

پوپ فرانسس نے عراق کے علاقے اُر کے Chaldean میں تین ابراہیمی مذاہب کے نمائندوں سے ملاقات کی، اور مسیحیوں، مسلمانوں اور یہودیوں کو خدا سے ابراہیم کے ساتھ کئے گئے وعدے کے ستاروں کے تحت امن کی راہ پر گامزن ہونے کی تاکید کی۔مشرق وسطی کی قوم میں باہمی گفت و شنید اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے لئے کوششوں کو جاری رکھنے کے لئے کہا۔ پوپ  فرانسس نے تین ابراہیمی مذاہب کے نمائندوں سے اپنی تقریر میں کہا یہ مبارک جگہ ہے جہاں ہم مذہبی تاریخ میں واپس چلے جاتے ہیں اور جو ہمیں خُدا کے کاموں کی یاد تازہ کرواتی ہے کہ کس طرح خُدا نے انسانوں کی زندگیوں میں مختلف حالات میں کا م کیا۔

Daily Program

Livesteam thumbnail