veritas

  • کرسمس بین المذاہب پروگرام

    Jan 11, 2023
    دسمبر 2022 کو بلیو لیگون ہوٹل راولپنڈی میں عزت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد (بشپ آف اسلام آباد-راولپنڈی) کی جانب سے کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے بین المذاہب پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتبِ فکر، مذاہب اور کلیسیائی راہنماؤں نے شرکت فرمائی۔
  • مقدس اسٹیفن (پہلا جان نثار)

    Jan 09, 2023
    مقدس اسٹیفن نے اپنا خون بہا کر یسوع کا پہلا گواہ ہونے کا شرف حاصل کیا۔ شہید کا مطلب ہے ”گواہ“ اور گواہ اْسے کہتے ہیں جو کسی امر کے سچا ہونے کی تصدیق کرے جیسا مقدس اسٹیفن نے کیا۔اْس نے اپنا لہو بہایا اور شہیدِ اوّل کہلایا کیونکہ عید پینتیکوست کے بعدیسوع کے نام پر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والا وہ پہلا جان نثار تھا۔
  • بیت عینا کی مقدسہ مارتھا

    Dec 21, 2022
    عالمگیر کلیسیا ہر سال بڑی خوشی شادمانی سے 29 جولائی کو مقدسہ مارتھا کا یوم ِ یادگار مناتی ہے۔ نام ِمارتھااسم کے لحاظ سے مونث نام ہے جوکہ ارامی زبان کا لفظ ہے۔ جس کا مطلب ہے ”خاتون یا گھر کی مالکن“۔ مقدسہ مارتھا کا یوم ِ یاد گار سب سے پہلے منانے
  • جی۔ایم۔فیلکس قاصرؔ امرتسری

    Dec 17, 2022
    جی۔ایم۔فیلکس قاصرؔ امرتسری
    جی۔ایم۔ فیلکس قاصر ؔامرتسری یکم جنوری1931؁ء کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔ مگر آباؤاجداد کا تعلق مشرقی پنجاب (امرتسر) سے تھا۔ میٹرک (1950؁ء) کے 29 برس بعد1979؁ءٗ میں کراچی یونیورسٹی سے دو گولڈ میڈل کے ساتھ ایم۔ اے صحافت کی ڈگری
  • تھیالوجیکل ایجوکیشن فورم (ٹِف) کی جانب سے دو روزہ تھیالوجیکل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔

    Dec 16, 2022
    مورخہ 9اور 10دسمبر 2022کو ایف۔سی کالج لاہورمیں تھیالوجیکل ایجوکیشن فورم (ٹِف) کی قیادت میں دو روزہ تھیالوجیکل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر سے مختلف کلیسیاؤں اور قومی و مقامی 50 اداروں نے شرکت
  • مقدس متی رسول (انجیل نویس)

    Nov 29, 2022
    ابتدائیہ
    پہلی صدی میں اسرائیل پر رومیوں کی حکومت تھی۔اُن کے دور ِحکومت میں متی محصول لیتا تھا۔یہودی محصول لینے اورخصوصاً غیر قوموں کے لئے یہودیوں سے محصول لینے کو بہت بُرا گردانتے تھے۔محصل اور کسبیوں کو ایک ساتھ شمار کیا جاتاتھا (مقدس متی