مورخہ4اکتوبر 2023 کو مریم صدیقہ کیپوچن کسٹڈی کے زیرِ اہتمام سینٹ میریز فرائری گلبرگ لاہور میں مقدس فرانسس آف اسیسی کی عید بڑی دھوم دھام سے منائی گئی۔فضیلت مآب آرچ بشپ سبسٹئین فرانسس شاء نے یوخرستی عبادت میں قیادت فرمائی۔
مہینوال کا اصل نام عزت بیگ تھا، اس کا تعلق بخارا سے بتایا گیا ہے۔ بخارا کے ایک مالدار ترین کاروباری شخصیت کا بیٹا،عزت بیگ تجارت کی غرض سے گجرات آیا اور کاروبارکی غرض سے وہیں مقیم ہو گیا۔
سسی پنوں ایک مشہور سندھی لوک کہانی ہے۔ یہ کہانی ایک وفادار بیوی کی ہے جو اپنے محبوب شوہر کی تلاش میں ہر قسم کی مشکلات میں سے گزرتی ہے جسے حریفوں نے اس سے جدا کر دیا تھا۔
انگلینڈ میں نارتھ ہمبرلینڈ میں ایلنوک کے مقام پر یہ ’پوائزن گارڈن 2005 میں بنا تھا۔ یہاں 100 سے زیادہ زہریلے اور نشہ آور پودے موجود ہیں۔سیاحوں کو اس باغ میں داخلے سے پہلے
پرانے زمانے میں زندگی بڑی سادہ سی تھی۔ جہاں دل کیا، چند لوگ بیٹھ کر خوش گپیوں میں مشغول ہو جاتے یا سڑک پر ہی لڈو، تاش اور دوسرے اسی قسم کے کھیلوں کی منڈلی سجا لیتے۔کچھ تماشائی بن جاتے اور کھلاڑیوں کو مسلسل اپنے مشوروں سے فیض یاب کرتے رہتے تھے۔