پاکستان کیتھولک بشپس کانفرنس کا ایڈ لیمینا وزٹ کے دوران مقدس پطرس رسول کے باسیلیکا کی زیارت

مورخہ 15مئی 2026کو ویٹی کن میں مقدس پطرس رسول کے باسیلیکا میں تمام پاکستانی کیتھولک بشپ صاحبان نے یوخرستی عبادت خدا کی نذر گزرانی گئی جس کی قیادت پاکستان کیتھولک بشپس کانفرنس کے چئیر مین، عزت مآب بشپ سیمسن شکردین نے فرمائی ۔
عزت مآب بشپ سیمسن شکردین نے تمام بشپ صاحبان کے ساتھ ملکر رسولوں کا عقیدہ ادا کیا اور پاپائے اعظم کے ساتھ اپنی وفاداری اور فرمانبرداری کا اظہار کیا۔
 
 پاکستان کیتھولک بشپس کانفرنس کا ایڈ لیمینا وزٹ کے دوران  مقدس پطرس رسول کے باسیلیکا کی زیارت
پاکستان کیتھولک بشپس کانفرنس کا ایڈ لیمینا وزٹ کے دوران مقدس پطرس رسول کے باسیلیکا کی زیارت

عزت مآب بشپ سیمسن شکردین نے اپنے وعظ کے دوران کہا کہ مقدس پطرس وہ مضبوط چٹان ہے جس پر یسوع المیسح نے کلیسیاکی بنیاد رکھی ۔ مقدس پطرس کی گواہی اور پرچار ہماری زندگیوں کے لیے اْمید اور ایمانی مضبوطی کا وسیلہ ہے۔ 
یوخرستی عبادت کے بعد تمام بشپ صاحبان نے پاپائے اعظم لیو کے ساتھ ملاقات کا شرف حاصل کیا اور اْن سے برکت حاصل کی۔