خبریں پاپا ئی سفیر فضیلت مآب آرچ بشپ جرمانو پینے موتے کی لاہور ڈایوسیس کے مبشرانِ انجیل سے خصوصی ملاقات پاپا ئی سفیر فضیلت مآب آرچ بشپ جرمانو پینے موتے کی لاہور ڈایوسیس کے مبشرانِ انجیل سے خصوصی ملاقات
مقدس فرانسس آف اسیسی کی 800 سالہ جوبلی کے موقع پر بین المذاہب مکالمہ ایوارڈز کی تقریب اور جشن ِیومِ آزادیِ پاکستان۔
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے آئینی حقوق، مذہبی آزادی، مساوات اور انسانی عظمت کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا۔فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد