لفظ ماں جیسے ہی زبان پر آتا ہے تو دونوں لب ایک دوسرے کو چومتے ہیں اور دل میں محبت کا احساس ابھرتا ہے کیونکہ ماں اور بچوں کا رشتہ مقدس اور انسانی رشتوں میں سب سے عظیم ہے۔بچے کا اس دنیا کی نسبت سب سے زیادہ رشتہ ماں سے ہوتا ہے۔کیونکہ
چنگیز خان قریب 1162ء میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک معمولی منگول سردار تھا جس نے اپنے بیٹے کا نام ایک مفتوح حریف سردار کے نام پر تیمو جن رکھا۔ جب تیموجن نوبرس کا ہوا اس کے باپ کو ایک قبیلہ کے افراد نے قتل کردیا۔ اگلے چند برس خاندان کے بقیہ
لفظ روزری ایک انگریزی اصطلاح ہے جس کا اصل معنی دْعاہے۔اقدس روزری کیتھولک کلیسیاء کی سب سے دلکش دْعا ہے۔ اور اس کی تاریخ کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ روزری کی اصل تاریخ واضح نہیں ہے۔ مسحیت میں گرہ والی مالا یا تسبیح کے
پاپا ئے اعظم فرانسس نے اس سال،یعنی 2021کو مقدس یوسف کا سال قرار دیا ہے۔ موجودہ سال میں مقدس یوسف کی عالمگیر کلیسیاء کا بانی قرار دئیے جانے کی 150 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اپنے پاسبانی خط(Patris Corde) میں پاپائے
دنیا کے ایک خطے میں ایک ایسا جانور بھی پایا جاتا ہے جس کی اون نفاست، خوبصورتی اور معیار میں دنیا کی صف اول کی اون مانی جاتی ہے۔اس سے بنے پیراہن اور مصنوعات عام آدمی کی خرید سے تو دور کی بات ہے اس کے تصور سے بھی باہر ہوتے ہیں۔
کسی ہموار جگہ،میدان،سڑک، ہوائی اڈے پر عموماً کسی صاف دن جب ہوا ہلکی ہلکی چل رہی ہو یا بند ہو تھوڑے سے حصے کی ہوا ارد گرد سے بھی زیادہ گرم ہو جائے اور اوپر نسبتاً سرد ہوا کی تہہ موجود ہو تو وہ تھوڑے سے حصہ کی ہوا ارد گرد کی نسبت
گفتگو کردار و شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ یہ معلومات فراہم کرنے، خیالات کا اظہار، باہم دلچسپیوں کا تبادلہ کرنے کا وسیلہ ہے۔گفتگو کے دوران موضوع کے ساتھ اندازِ بیان کی بھی اہمیت ہوتی ہے۔ ذہین آدمی کی پہچان تب ہوتی ہے جب وہ بروقت بااثر الفاظ بولنے
وہ 14دسمبر1937میں امرویہ اُتر پردیش کے ایک نامور خاندان میں پیدا ہوئے۔اُنہوں نے ابتدائی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی۔وہ برِصغیر میں نمایاں مقام رکھنے والے پا کستانی شاعر،فلسفی،سوانح نگار اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے اندازِ تحریر کی وجہ سے پہچانے
اقلیدس سکندر یہ مصر میں 300قبل مسیح میں ایک فعال استاد تھا۔اس نے متعدد کتب تحریر کیں۔جن میں سے چند ایک ہی باقی بچی۔تاریخ میں اسے یہ قدرومنزلت‘اس کی عظیم کتاب”عناصر“(Elements)کی بدولت ملی۔
ہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں اپنے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دیں،اپنے مقاصد کو حاصل کریں مگر اس میں کامیابی ہر ایک کا مقدر آسانی سے نہیں ہوتی۔ دراصل، کامیاب افراد کی زندگی بہت منظم ہوتی ہے اور وہ بہترین منصوبہ بندی کے باعث