ہمارے معاشرے میں ایک بات بہت عام سی ہے کہ والدین اپنے بچوں کا موازنہ خاندان کے دوسرے بچوں سے کرتے ہیں۔فلاں کا بچہ اتنے نمبر لاتا ہے۔اْن کی بیٹی تو ہمیشہ پہلے نمبر پہ ہی آتی ہے۔تمہارے چچا کا بیٹا ڈاکٹر بن رہا ہے تو تم بھی ڈاکٹر ہی بنوں گے۔اور بہت
عالمگیر کلیسیا ہر سال بڑی شادمانی کے ساتھ آمد کے ایام سے نئے لطوریا ئی سال کا آغاز کرتی ہے۔ آمد کا لفظی مطلب ہے آنا، تشریف لانا۔لطوریا ئی معنوں میں اس کا مطلب ہے خداوند یسوع مسیح کا اس دنیا میں تشریف لانا۔آمد کے ایام کا مقصد اپنے آپ کو یسوع
کہا جاتا ہے کہ بچے کا پہلا سکول اْس کا گھر ہوتا ہے۔اور بچوں کو ذہنی طور پر تندرست، بہادر اور خوشحال بنانے میں بھی والدین کا ہاتھ ہوتا ہے۔لیکن بہت بار بچے کو ذہنی طور پر کمزور کرنے میں بھی ماں باپ اور اْساتذہ دونوں ذمہ دار ہوتے ہیں۔
آج کل کے دور میں ہر شخص کامیابی چاہتا ہے۔سبھی اْس کی تعریف کریں اْسے پسند کر یں لیکن ہر انسان ڈرتا ہے،خوف کھاتا ہے اور کبھی کبھی تو زندگی کو ختم کرنے تک کا سوچ لیتا ہے۔ ایک دفعہ ہولی وڈ اداکارہ ڈیمی مور کو ”ویمن آف دی ایئر“ کا ایوارڈ دیا گیا۔
یہ توسبھی جانتے ہیں کہ باغ میں پھول اْگانے کے لیے مالی کو کتنی محنت کرنی پڑتی ہے۔مہکتا ہوا گلاب، مسکراتی ہوئی چمبیلی، قہقہے لگاتے ہوئے گیندے، مختلف قسم کی خوشبو بکھیرتی کلیاں،کسی کی روزانہ محنت توجہ اور مشقت وجانفشانی کا نتیجہ ہوتی ہیں۔مگر
سِرل بہت ذہین بچہ تھا۔وہ ہمیشہ اپنے بڑوں سے کچھ نہ کچھ پوچھتا ہی رہتا تھا۔ہر وہ بات جو اْسے سمجھ نہیں آتی تھی۔یہی وجہ تھی کہ چھوٹی عمر میں ہی وہ بہت سمجھ دار بن گیا۔ایک دن اْس نے اپنے بابا سے سوال کیا انسان حقیقت میں کامیاب کیسے ہوتاہے؟ اس سوال
مینگرووز کے پودے نہایت ماحول دوست ہوتے ہیں یہ دیگر پودوں کے مقابلے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کی 18 فیصد زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے یہ خاص طور پر کراچی جیسے شہر کے لیے جہاں پہلے ہی فضائی آلودگی بہت زیادہ ہے نہایت ضروری ہیں۔