پوپ فرانسس کی صحت میں معمولی بہتری آئی ہے۔ہولی سی پریس آفس

مورخہ 20فروری 2025کوہولی سی پریس آفس کی جانب سے صحافیوں کو جاری کردہ ایک بیان میں گیا ہے کہ پوپ فرانسس کی صحت میں معمولی بہتری آئی ہے۔
گزشتہ دنوں سے پوپ فرانسس کو روم کے اگوسٹین جیملی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ہولی سی پریس آفس کے ڈائریکٹر میٹیو برونی نے بتایا کہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی۔لیکن اب انکی طبیعت میں بہتر ی ہے۔تاحال اْن کا علاج جاری ہے۔