خبریں سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔ سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔
پوپ لیو چہاردہم نے جکارتہ میں منعقد ہونے والے ایف اے بی سی اجلاس کے لیے بھارتی کارڈینل اوسوالڈ گریسیاس کو خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا۔