خبریں خدا کے خادم آکاش بشیر کے مبارک اور مقد س قرار دئیے جانے کے ڈایوسیزن مرحلہ کی تکمیل کی شکر گزاری خدا کے خادم آکاش بشیر کے مبارک اور مقد س قرار دئیے جانے کے ڈایوسیزن مرحلہ کی تکمیل کی شکر گزاری
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔