مکالمہ انارکلی اور شہزادہ سلیم محبت کی داستانوں میں ایک مشہور کہانی انارکلی اور شہزادہ سلیم کی بھی ہے جو بعد میں ایک ختم نہ ہونے والی بحث میں تبدیل ہو گئی ہے۔
ماحولیات بلیو سی ڈریگن، انتہائی خوبصورت اور انتہائی خطرناک ”بلیوسی ڈریگن“ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ سمندری مخلوق اتنی ہی نایاب ہے جتنی خوبصورت ہے اور صرف جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے ساحلوں پر پائی جاتی ہے۔
ماحولیات اپنا سر کاٹ کر اس پر پورا جسم اگانے والا حیرت انگیز جانور سمندر میں گھونگھوں سے مشابہہ جانور بکثرت ملتے ہیں جنہیں سی سلگ کہا جاتا ہے۔
مکالمہ شیریں فرہاد یہ ایک رومانوی لوک داستان ہے کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ تھا اس نے رنگ محل تعمیر کروایا تھا۔
خبریں پاکستانی مسیحی برادری 27اکتوبر کو اسرائیل فلسطین جنگ کے خاتمے کے لیے یومِ دْعا منائے گی۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد زور دیا کہ اسرائیل فلسطین جنگ کا پْر امن حل نکالا جائے کیونکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔