دسمبر 2022 کو  بلیو لیگون ہوٹل راولپنڈی  میں عزت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد (بشپ آف اسلام آباد-راولپنڈی)  کی جانب سے کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے بین المذاہب پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتبِ فکر، مذاہب اور کلیسیائی راہنماؤں نے شرکت فرمائی۔