خبریں ہماری مشترکہ انسانیت کسی بھی تقسیم سے زیادہ مضبوط ہے۔ریورنڈ فادر ماریو اینجلو روڈریگس ہماری مشترکہ انسانیت کسی بھی تقسیم سے زیادہ مضبوط ہے۔ریورنڈ فادر ماریو اینجلو روڈریگس
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔