روحانی تعلیم 05-04-2026-ایسٹر کا پیغام ناظرین اور سامعین اس ویڈیو میں، تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات پوپ لیو چہاردہم کا امریکہ اور ایران کے معاہدے کا خیرمقدم، مشرقِ وسطیٰ میں باہمی اعتماد پر زور
پاپائے اعظم کے پیغامات میری دْعا ہے کہ امریکہ اورایران معاہدہ جنگ کے خاتمہ کا ذریعہ بنے۔ پاپائے اعظم لیو چہاردہم